اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
محترم جناب ہم اپنے بچے کا فارم ب سے شناختی کارڈ بنوانا چاہ رہے ہیں تو یہ آپشن آرہا ہے۔
جبکہ پہلے ہم نے دوسرے بچوں کا فارم ب سے شناختی کارڈ پاک آئی ڈی کے ذریعے بنایا تھا۔
@nadra_csd
@nadra_csd@NadraPak جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ زبردست یقیناً پاکستان میں میرے خیال میں صرف نادرہ کا محکمہ ہے جو شہریوں کو ہر قسم کی سہولیات ترجیحی بنیادوں پر دے رہا ہے اور ہر مسئلے کا فورا حل بھی بتاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کے باقی اداروں کو بھی نادرہ کی پیروی کی توفیق دے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
محترم جناب میری بچی کا فارم ب پہلے بنا ہوا تھا اس میں عمر کا مسئلہ تھا جو ہم نے عدالت سے ٹھیک کروایا ہے۔ اب نئی برتھ سرٹیفکیٹ کے ذریعے جب بچی کا اپلائی کیا تو فیس کا آپشن بھی آگیا ہے اور ساتھ مسترد کا بھی اب ہم کیا کریں۔
@nadra_csd
@nadra_csd جی محترم میں نے بھی آپ کو جواب دیا ہے کہ اعتراض لگ کر درخواست واپس آگئی ہے لیکن اپلوڈ کا آپشن ہی نہیں آتا۔ اب کیا کریں جانچ پڑتال کے بعد ہی اعتراض لگا ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
میں نے اپنے بچے کا فارم ب کے لئے پاک آئی ڈی کے ذریعے اپلائی کیا ہے تمام پراسیس مکمل کرنے کے بعد سبمٹ کیا ہے تو اعتراض لگ گیا ہے کہ affidavit اپلوڈ کریں۔
تو یہ بیان حلفی کہاں سے آگیا پہلے تو یہ نہیں ہوتا تھا۔
@nadra_csd
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
میں نے اپنے بچے کا فارم ب کے لئے پاک آئی ڈی کے ذریعے اپلائی کیا ہے تمام پراسیس مکمل کرنے کے بعد سبمٹ کیا ہے تو اعتراض لگ گیا ہے کہ affidavit اپلوڈ کریں۔
تو یہ بیان حلفی کہاں سے آگیا پہلے تو یہ نہیں ہوتا تھا۔
@TUBMTANK معزز شہری،
آپ کی درخواست اس وقت ابتدائی جانچ پڑتال کے مرحلے پر ہے۔ جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد آپ کی درخواست پر مزید کارروائی کی جائے گی۔
شکریہ _
@nadra_csd محترم جناب۔ آپ کی وہ بات تو درست ہے لیکن میری تبدیلی والی درخواست تو مسترد کر دی گئی ہے۔ مطلب میری مشکل تو حل نہیں ہوئی۔ کیونکہ مجھے جو شناختی کارڈ موصول ہوا ہے وہ پرانے پتہ والا ہے جو میں نے تبدیل کروایا ہے وہ نہیں آیا
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔ محترم نادرہ آفیسر صاحب۔ اس شناختی کارڈ کو ایک ماہ سے کافی زیادہ وقت ہوگیا ہے لیکن شناختی کارڈ موصول نہیں ہوا۔ برائے مہربانی تاخیر وجہ بتا دیں
@nadra_csd سر آپ کی وہ بات تو درست ہے ہم نےوہ کارڈ وصول کر لیا ہے لیکن ہم نے دوبارہ پتہ تبدیل کروایا تھا اور نئی درخواست جمع کروائی تھی جس کی فیس بھی علیحدہ سے جمع کی تھی۔