ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا، جتنا اس کی بیوی سمجھتی ہے،
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا، جتنا اس کی ماں سمجھتی ہے۔
اس پر کمنٹ کریں .
🤭 #DrYaqoob
میرا کمنٹ -
پیرا میڈکس اتنے برے پھی نہیں ہوتے، جتنا ڈاکٹر اور فارماسسٹ سمجھتے ہیں،
اور اتنے اچھے بھی نہیں ہوتے، جتنا عوام سمجھتے ہیں۔
جنازے پر مولوی کہہ رہا ہوتا ہے یتیم کا مال کھانا بہت بڑا گناہ ہے وہی مولوی قل ساتے پر یتیم کے گھر کھانا فروٹ ٹھونس رہا ہوتا ہےبلکہ گھر بھی لے جاتا ہے
#DrYaqoob
رمضان المبارک 1448 ہجری شروع ہونے میں تقریبا 100 دن رہ گئے ہیں،
اپنے آپ کو ابھی سے تیار کرنے کی کوشش کیجیے،
تلاوت قرآن کی پابندی کریں،
آپ کے گھر، آس پاس میں موجود حفاظ کو تراویح کے لیے ابھی سے تیاری کرنے کی ترغیب دلائیں،
یقینا آپ کا یادہانی کروانا بھی بہت بڑی نیکی ہے،
#DrYaqoob
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ
#درود_وسلام
یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا،
جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا
جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا
اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں ذکر اللّہ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین.
#DrYaqoob
ضرورٹ رشتہ
70 سال کے جوان کیلیے کھاتے پیتے گھرانے کی ہم عمر لڑکی کا رشتہ درکار ہے 18 سال کی لڑکی پھی افورڈ کر سکتا ہے کسی جہیز وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ مکان کراے کا ہے کرایہ نہ دے سکنے کی وجہ سے مکان باربار بدلنا پڑتا ہے سرکاری ملازم یا فارن سیٹلذ لڑکی کو ترجیح دی جاے گی
🌹 السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بركآته🌹
🇵🇰 نماز فجر کی تیاری کریں 💝
💝 ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
📗 *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
*ترجمہ : بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے*
*دعا ایک صدقہ ہے ایک تحفہ ہے دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے
*🤲آمین یارب العالمین🤲*
#DrYaqoob
Surat No 11 : سورة هود- Ayat No 18
اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے یہ لوگ اپنے پروردگار کے سامنے پیش کیے جائیں گے اور سارے گواہ کہیں گے کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار پر جھوٹ باندھا خبردار ہو کہ اللہ کی لعنت ہے ظالموں پر ۔
.
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
وَمَا رَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ
اور تمہارا رب بندوں پر ہرگز ظلم کرنے والا نہیں
(سورۃ فصلت، 41:46)
اگر آج کوئی فیصلہ تمہیں سمجھ نہیں آ رہا،
تو فوراً اسے ناانصافی کا نام مت دو۔
ہم پوری تصویر نہیں دیکھتے
اللہ ابتدا بھی جانتا ہے، انجام بھی
#DrYaqoob
جج: تمہیں طلاق کیوں چاہئے؟
آدمی: جج صاحب! میری بیوی مجھ سے لہسن چھلواتی ہے، پیاز كٹواتی ہے، برتن دھلواتی ہے
جج: تو اس میں کیامشکل ہے؟
لہسن چھیلنے سےپہلے تھوڑاسا گرم کرلیا کرو آسانی سے نکل جائیگا،
پیاز کاٹنے سے پہلے تھوڑی دیر انہیں ٹھنڈے پانی میں رکھ دیاکرو
#DrYaqoob