امن کی ہر آواز کو غدار اور شیڈول فور میں ڈال کر تم نے دہشت گردوں کا ساتھ نہیں دیا؟ 2023 میں بھی 80 کی دہائی کی دوغلی پالیسی اپنانے والو! تمہاری ہوس کو اور کتنوں کا لہو چاہئے؟ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MuradSaeedPTI
وہ لمحہ جب جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا، یہ ٹویٹ عمران خان کے اکاؤنٹ سے شئر ہوا تھا
ان تمام ٹویٹس کو پھر سے وائرل کریں 🔥
نورین خان نیازی تو غدار ہیں، جن کے ایک ایسے انٹرویو کا چھوٹا سا کلپ وائرل ہوا جو آج تک کہیں شائع ہی نہیں ہوا۔
اصل محب وطن میاں صاحب ہیں جو بھارت جا کر فرما رہےتھے کہ کارگل میں میری فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔
اور بھارتی وزیراعظم واجپائی صاحب کی بات بالکل درست ہے۔
کارگل میں سینکڑوں شہید ہوئے ان شہیدوں کو ہندوؤں کے حوالے کردیا
کرنل شیرخان کو ہندوؤں کے کہنے پر وصول کیا
جانتا ہوں تم شہیدوں کی کتنی عزت کرتے ہوئے
مولانا کے سوالات اور حقائق