صمود فلوٹیلا میں رکن جماعت ضلع چارسدہ انجنئیر وسیم کا بیٹا پروفسر ڈاکٹر نعیم اور رہنما جماعت محمدجسیم کا بتیھجا بھی شامل اللّٰه حفظ وامان میں رکھے آمین۔
پاکستان کی 78 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع منعقد کرنے جارھے ھیں
21,22,23 نومبر کو مینار پاکستان پہ ھونے والا یہ اجتماع عام صرف اجتماع برائے اجتماع نہیں ھوگا بلکہ ایک تحریک کا آغاز ھوگا
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی#حل_صرف_جماعت_اسلامی