سانحہ مظفرگڑھ کینال 😭
کیونکہ مرن�� والوں کا تعلق غریب گھرانےسے تھا اور ان وہ لا وارث ضلع مظفرگڑھ کے رہائشی تھےتو تخت لاہور کو کوئی فرق نہیں پڑا ، لاہور کےسکول میں چھت گرتی ہے تو فوراً نوٹس لیاجاتا ہے،وزراء اور میڈیا وہاں موجو�� ہوتےہیں،شہید بچوں کےورثاءکو امدادی چیک بھی دیےجاتےہیں
Proud to announce the launch of our premium mango business!
Bringing export-quality, farm-fresh mangoes directly from the renowned orchards of Muzaffargarh to homes across Pakistan.
📞 Orders & Inquiries:
+92 310 4087407
سیت پور بستی قریشی میں ابھی تک کوئی ریسکیو والے اور کوئی مدد کیلئے نہیں پہنچا لوگ ابھی بھی بے یاروں مددگار بیٹھے
خدارا میری انتظامیہ سے اپیل ہے بستی قریشی میں فوری جائے
#savealipur
Those who, out of their ignorance, think that they will destroy Pakistan, are deeply mistaken. No power in the world can succeed in destroying Pakistan, its roots are strong and deep۔
Qaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
#Pakistan#pahalgamattack#IndianFalseFlagExposed
کچھ ایسا ہی پاکستان کے ساتھ ہوا
جیسے ہی چمپیئنز ٹرافی کی میزبانی ملی تو ہم نے اعلان کے ساتھ ہی سٹیڈیم تیار کرنے شروع کر دیئے
لیکن ٹورنامنٹ شروع ہوا تو پتا چلا
کہ باقی ممالک نے ٹیمیں بھی تیار کی ہوئی ہیں
اک مشہورِ زمانہ لطیفہ ہے
کسی بندے کو شادی کا دعوت نامہ ملا جس میں ہدایت دی گئی تھی شادی میں آتے وقت صرف سرخ ٹائی پہننی ہے
بندہ جب وقتِ مقررہ پہ صرف ٹائی پہنے شادی ہال پہنچا تو دیکھا باقی مہمانوں نے کوٹ پینٹ بھی پہن رکھے تھے