#Journalist & #SocialActivates
{Tm acha karo or zamana tmko bura smjhy to ye tmhre lye behtr hai bajay isk tm bura karo or zamana tmko acha smjhy}HazratAli a.s]
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر بھر پور انداز سے عمران خان کے حق میں آواز بلند کریں۔
#کپتان_کی_گرفتاری_پڑےگی_بھاری
زندگی موت ہار جیت یہ سب زندگی کا حصہ ہے مگر تاریخ یاد رکھے گی کوئی مرد قلندر آیا تھا
🔥😏✌️
جسے گرانے کے لئے پاکستان کا سارا گند ایک جگہ جمع ہو گیا تھا.
#pti#PTIOfficial#ImranKhanOurRedLine
تمہارے سروں پر ہیلمٹیں ہیں ، وہ ننگے سر ہیں ، تمھارے چہروں پر سیفٹی گلاس ہیں ، انکے ماسک بھی نہیں ، تمھارے پاس ڈنڈے ہیں ، شیل ہیں ، بندوقیں ہیں ، وہ نہتے ہیں ، پھر بھی تم تازہ دستے بدل بدل کر آ رہے ہو مگر جیت نہیں پا رہے ، مان لو تم ہار گئے ہو ،
#ImranKhan#ImranKhanOurRedLine
گلگت بلتستان کے خوبصورت وادی ضلع کھرمنگ میں ٹین بلین سونامی پراجيکٹ کے تحت محکمہ زراعت کھرمنگ کی جانب سے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا اس موقع پر لوگوں میں مفت مختلف قسم کے پھلدار پودے تقسیم کئے۔
https://t.co/dYmkiiL8Ux
اہم خبر
اسپیکر امجد زیدی کے حق میں بلتستان ریجن کے تمام وزراء ڈٹ گئے۔
گلگت اور دیامر ریجن سے بھی دو دو وزراء بھی ڈٹ گئے ہیں۔زراٸع
The Northern Press دی ناردرن پریس https://t.co/QmKLPVgeoS
دی ناردرن پریس
محکوم کی آواز
#TNP#GB#Assemble#GilgitBaltistan
بھارت کے شہر دہلی میں 2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نارمل چارجنگ ریٹ 3 روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7 روپے فی یونٹ ہے۔
بھارت 2030 تک 80 فیصد الیکٹرک کاریں اور بائیکس استمعال کرے گا، جس سے بھارت کو 60 ارب ڈالر کا فیول امپورٹ نہیں کرنا پڑے گا۔!!