کُہرام کیوں برپا ہے زمین وآسمان میں
لگتا ہے کوئی ظلم ہوا ہے جہان میں
پیدا ہوا تھا خانہٓ کعبہ میں جو علی
مارا گیا ہے آج خدا کے مکان میں 💔
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
یہ کس ��ا جنازہ ہے مسلمانوں بتاؤ
کس جرم میں مارا ہے ذرا پردہ اٹھاؤ
دراصل یہ سازش ہے سقیفہ کے ولی کی
بنیاد رکھی قتلِ حسینؑ ابنِ علیؑ کی
#شہادت_حیدر_کرارؑ
@Dua_E_Abbas_AS
یوم علی علیہ سلام کے جلوس اس سال نہیں نکلیں گے حالات کے مطابق چلو ٹھیک ہے، لیکن یہ سالا کورونا ہے بہت چالاک ہے نہ تراویح سے پھیلتا ہے نہ جمعہ کے اجتماعات سے لیکن یوم علی ع کے جلوس سے پھیلے گا۔
یوم علی علیہ سلام کے جلوس اس سال نہیں نکلیں گے حالات کے مطابق چلو ٹھیک ہ��، لیکن یہ سالا کورونا ہے بہت چالاک ہے نہ تراویح سے پھیلتا ہے نہ جمعہ کے اجتماعات سے لیکن یوم علی ع کے جلوس سے پھیلے گا۔
(ع)ہادی علی(ع)، رفیق علی(ع)، رہنما علی
(ع)یاور علی(ع)، ممد علی(ع)، آشنا علی
(ع)مرشد علی(ع)، کفیل علی(ع)، پیشوا علی
(ع)مقصد علی(ع)، مراد علی(ع)، مدعا علی
جو کچھ کہو سو اپنے تو ہیں مرتضیٰ علی
یہ اعزاز بھی شیعان علی ابن ابی طالب علیہ السّلام یعنی سچے عاشقان رسول ص کے پاس ہے کہ مہینوں بھی اگر ا��نے حق کے لیئے سڑکوں پہ بیٹھے رہتے ہیں تو کسی کا مالی و جانی نقصان نہیں ہوتا....
#TLPNationWideProtest
Hazrat Ali a.s Se Pucha Gaya..
Ya Ali a.s!
"Agar Kisi Shakhs Ko Ghar Main Band Krdiya Jaye, Toh Usay Rozi Kahan Se Milay Ghi?
Ap a.s Ne Farmaya:
"Jahan Se Usay Mout Milay Ghi."❤️
Nehjul Balagha | 356