"ارشد شریف کے قاتل، الیکشن چور اور سائیفر کے آگے جھکنے والے... ہم سب کو جان گئے ہیں!"
بابا جی کے یہ تاریخی الفاظ آج ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن چکے ہیں۔ سچ اب چھپ نہیں سکتا! 👁️🇵🇰
#ArshadShareef#Pakistan
میرا یہ ایمان ہے کہ اللہ نے میری ٹریننگ ہی مقابلے کے لیے کروائی ہے، ان چوروں کو ہرانے کے لیے!
گلگت بلتستان کی وادیوں میں گونجنے والا کپتان کا یہ عزم آج بھی ہر محب وطن کے دل کی آواز ہے۔ جب نیت سچی ہو تو منزل مل کر رہتی ہے۔
کپتان کا حوصلہ، قوم کی امید!#جی_بی_کا_کپتان_عمران
When the men in uniform lose their conscience, the weight of the world falls on your shoulders. You choose the longer path to revolution—knowing it might cost your freedom, your life, everything. But surrender was never an option. 🔥✊
#Revolution#Justice#StandingTall
الحمدللہ اسکردو پہنچ گئے! دیگر جماعتوں کو کھلی چھوٹ مگر PTI اور عمران خان کے نمائندوں پر پابندیاں ان کے خوف اور شکست کا واضح ثبوت ہیں۔ انہوں نے ہار مان لی ہے۔ انشاءاللہ 7 جون کو جیت عمران خان، عوام اور پاکستان کی ہوگی! 🇵🇰
#Skardu#PTI
"I fear neither death, nor defeat, nor anything else. That simply means I am very dangerous to my opponents." — Imran Khan
Unflinching. Unstoppable. 🎯 #ImranKhan#BehindYouSkipper#Pakistan
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں اور ہر دور میں یزید لوگوں کے اوپر خوف پھیلا کر خوف طاری کر کے دہشت طاری کر کے ڈرا کے ان کو غلام بناتے ہیں ان کو کنٹرول کرتے ہیں تو میرے پاکستانیوں پھر سے واپس چلو جو وعدہ ہے اللہ سے لا الہ الا اللہ کوئی نہیں ہے خدا اللہ کے سوا۔۔۔
سابق وزیراعظم عمران خان
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
الؔلہ کے بعد، قوم کے وارث پاکستان کی عوام ہیں۔ صعف ان کے پاس حق ہے کہ جس پر وہ چاہیں ریڈ لائن لگائیں۔ بند کمروں میں فیصلے کرنے والی اشرافیہ کے پاس یہ حق نہیں ہے۔
وقت نے ہر بار عمران خان کو سچا اور قوم کا محسن ثابت کیا ہے۔ جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا ان کی عزت نہیں کرتی! 🇵🇰🔥
#سائفر_ایک_حقیقت#عمران_خان
وہ جو کہتے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیاں ہٹی تو یہ فارغ ہو جائے گا..
اس نے سب کو فارغ کر دیا
وہ جو کہتے تھے کہ نشہ کرتا ہے نشے کے بغیر دو دن نہیں رہ پائے گا..
اس نے سب کے نشے اتار دیے
اس کا نام ہے.....
عمران احمد خان نیازی
مجھے صوبہ بدر کردیا گیا ہے لیکن میں کے پی اور گلگت کے بارڈر پر رہونگا اگر ن لیگ اور پی پی پی کے کسی بھی باہر کے رہنما نے آکر کمپین کی تو پھر پوری گلگت بلتستان کی پولیس بھی کیوں نہ آئے مجھے کمپین سے نہیں روک پائے گی، جنید اکبر
حکومتی ارکان دعویٰ کرتے ہیں کہ اُن پر بھی سختیاں ہوئیں، مگر میڈیا کو چاہیے کہ ریکارڈ نکال کر قوم کے سامنے رکھے کہ حقیقت کیا تھی۔
کیا اُن کے ساتھ وہ سلوک ہوا جو آج عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے؟
خواجہ آصف سے پوچھا جائے کہ آنکھ کے علاج کے دوران وہ کتنے عرصے ہسپتال میں رہے ہے میرشکیل الرحمان کے ساتھ کون سی ایسی سختیاں ہوئیں۔؟
جیو اور جنگ گروپ ریکارڈ سامنے لائیں کہ وہ کتنے عرصے جناح ہسپتال میں رہے، جبکہ اُن کی دونوں فیملیاں روزانہ اُن سے ملاقات کرتی تھیں۔
دوسری جانب عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، تین ماہ گزر چکے ہیں، فیملی ملاقاتیں محدود یا بند ہیں۔
جبکہ نوازشریف اور شہباز شریف کے لیے گھروں سے کھانا آتا تھا، فیملیاں ملاقات کرتی تھیں اور سیاسی رفقاء کی بیٹھکیں بھی جاری رہتی تھیں۔
@ShazadAkbar
#ImranKhanHeldHostage
الؔلہ کے بعد، قوم کے وارث پاکستان کی عوام ہیں۔ صرف ان کے پاس حق ہے کہ جس پر وہ چاہیں ریڈ لائن لگائیں۔ بند کمروں میں فیصلے کرنے والی اشرافیہ کے پاس یہ حق نہیں ہے۔
کپتان عمران خان
#StopCrueltyAgainstKhan@TeamiPians