قائد اعظم کی تصویر کی اس سے زیادہ توہین کبھی نہ ہوئی ہوگی۔ یہ خاتون اگر پاکستانی ہیں تو ان پر قائد کی توہین کرنےکاشور بلند ہونا چاہیئے۔ اوراگرامریکی ہیں تو پاکستانی قوم کی توہین کا۔
ان کےدورےکی خودساختہ توجیحات برداشت کی جا سکتی ہیں مگر یہ توہین نہی.
اس گاڑی میں ایک خاتون ڈاکٹر بیٹھی ہیں جو خود بھی کینسر کی مریضہ ہیں اور زندگی اپنے پیشے کے لیے وقف کردی تھی اور 70 سال کی عمر میں بھی ہزاروں غریبوں کا علاج مفت کررہی ہیں
#PetrolDieselPrice
جب 30 روپے مہنگا پیٹرول ڈلواؤ تو یاد رکھنا کراچی اور حیدرآباد والوں کہ ایم کیو ایم اس امپورٹڈ حکومت کا حصہ ہے اور وزارتوں کے مزے کے رہی ہے
شہید حقیقی آزادی مارچ شہید فیصل عباس کی نماز جنازہ آج 2 بجے بسمہ اللہ چوک علامہ اقبال ٹاون میں ادا کی جائے کی ۔۔۔
تمام لیڈرشپ کارکنان دوست لازمی شرکت کریں۔۔
تحریک انصاف کے یہ دو سینیئر رہنما ایک کراچی تو دوسری لاہور سے دونوں کینسر جیسے مرض سے مقابلہ کررہے ہیں لیکن اس بیماری کے باوجود جدوجہد میں ہمیشہ آگے ہوتے ہیں ۔
@Dr_YasminRashid@Fsnaqvi