KARACHI: Chairman, Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari has appointed following office bearers of PPP Balochistan with immediate effect.
1. Mir Riaz Ahmed Shahwani
(Vice President)
2. Baba Ghulam Rasool Umrani
(Vice President)
3. Dur Muhammad Hazara
(Vice President)
4. Mir Liaqat Ali Lehri
(Deputy General Secretary)
5. Malik Zeeshan Hussain
(Deputy General Secretary)
6. Hayat Khan Achakzai
(Deputy Information Secretary)
7. Sakeena Abdullah
(Deputy Information Secretary)
8. Mir Wali Muhammad Qalandrani
(Finance Secretary)
9. Ahsan Khilji
(PR & Coordination Secretary)
10. Mir Shams Hamzazai
(Records & Events Secretary)
Notification in this regard was issued from the Chairman's Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro here today.
President @AAliZardari in a meeting with Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi and Federal Minister for Interior Senator Mohsin Naqvi at Aiwan-e-Sadr.
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات۔
صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، بالخصوص خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ۔
ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی اور ملک میں امن و امان سے متعلق امور پر صدرِ مملکت کو آگاہ کیا گیا۔
@AAliZardari@fkkundi
“میں نے آج کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا ہے، میں کراچی کے نوجوانوں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ ان کیلئے کے ایم سی نے یہ اسپورٹس کمپلیکس قائم کیا، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کا موقع ملے، کچھ سیاسی قوتیں شہر کے نوجوانوں کو کرمنل بنانا چاہتی ہیں مگر پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم دیکھنا چاہتی ہے ہتھیار نہیں، پاکستان پیپلز پارٹی نوجوانوں کو جرائم کی جانب جاتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتی۔”
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کا افتتاح کردیا، جہاں نوجوانوں کے لئے ہاکی گراؤنڈ، باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ، ریس ٹریک، فٹ بال گراؤنڈ، کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ نیٹ پریکٹس کی سہولیات ہیں جبکہ دو پویلین اور ایک فیملی پارک بھی اس اسپورٹس کمپلکس میں تعمیر کیے گئے ہیں۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کی سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن خرم سومرو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور ٹنڈو محمد خان میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari
اسلام کوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تھر کول بلاک ٹو کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کررہے ہیں، اس منصوبے کی تکمیل سے دوہزار میگاواٹ تک کی بجلی کی پیداوار ممکن ہوسکے گی۔
@BBhuttoZardari
میں پر امید ہوں کہ جس طرح تھرکول بلاک 1اور 2 ترقی کررہے ہیں، اور اس وجہ سے جو معاشی انقلاب تھرپارکر میں آیا ہے جس کا فائدہ ناصرف تھر اور سندھ بلکہ پورے پاکستان کو ہورہا ہے اور آپ کی اور تھر کی عوام کی محنت کی وجہ سے اس ترقی اور کامیابی کا سفر جاری رہے گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تھرکول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب
#TharBadalRahaHaiPakistan
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول بلاک ٹو میں کوئلے کی کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے اور تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انہیں منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔
@BBhuttoZardari
#TharBadalRahaHaiPakistan
اسلام کوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تھرفاؤنڈیشن اسپتال کا دورہ کررہے ہیں، اس موقع پر انہوں نے اسپتال میں موجود مختلف سہولیات کا معائنہ کیا جبکہ طبی عملے اور اسپتال آنے والے مریضوں سے بھی بات چیت کی
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تھر کول بلاک ون کا دورہ، اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کا افتتاح بھی کیا۔
@BBhuttoZardari