چارسدہ میں شہی د مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی نمازِ جنازہ میں لاکھوں افراد شریک ہیں۔
اللہ شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب شھید رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے آمین
مولانا عبدالمتین صاحب رائیونڈجوڑلاہور میں خدمت سرانجام دیتے ہوے ایک مختصر جھلک۔اللہ ان تمام بزرگوں کی قربانیاں تمام امت مسلمہ کیلے کامل ہدایت کاسبب بنادیں
پرانوں کا سالانہ جوڑ 2026
یہ بھائ اپنے پاوں پہ نہیں چل سکتا لیکن پھر بھی سال لگا لیا ہے۔
میرے محترم دوستوں بزرگوں بھائیوں سب کچھ اللہ سے ہوتا
اللہ کے غیر سے کچھ بھی نہیں ہوتا ہے۔
الحمد اللہ
ہندوستان کولکتہ سے کل مستورات کے جماعت میں 55 ساتھی صومالیہ جارہے تھے جہاز پانی میں گر گیا ہے لیکن کسی کو خراش تک نہیں آیا اللہ تعالیٰ نےپورے جماعت کی حفاظت فرمایا ہے۔ہمارا یقین ہے کہ جو اللہ تعالیٰ کےراستے میں نکلتا ہےاللہ تعالیٰ ان کےحفاظت کے لیےفرشتے مقرر کرتا ہے
حلقہ 1 لاہور کا سالانہ تبلیغی اجتماع 2026
14، 15 اور 16 فروری 2026
📍تبلیغی اجتماع گاہ، پنڈال ٹینگی نمبر 2
یہ اجتماع اصلاحِ امت، تجدیدِ ایمان اور دعوتِ دین کا ایک عظیم موقع ہے۔
آئیں! چند دن دنیا کے مشاغل سےنکل کر اللہ کے دین کو سیکھیں، سنیں اور اپنی زندگیوں میں لانے کاعزم کریں۔
بھارت کے دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین، جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سینئر نائب صدر، اولادِ رسول حضرت مولانا سید ارشد مدنی حفظہ اللہ کے ساتھ عالمی تبلیغ کے ممتاز بزرگ، معروف عالمِ دین حضرت مولانا شیخ احمد لاٹ صاحب حفظہ اللہ۔
اللہ سلامت رکھے آمین ۔