🚨 سہیل آفریدی نے بھانڈا پھوڑ دیا
کہا گیا وزیر اعظم کی قیادت میں جو اجلاس تھا وہ لا اینڈ آرڈر پر تھا یہ بلکل غلط بات ہے مجھے جو ایجنڈا بیجھا گیا اس میں افغان مہاجرین اور فوڈ سکیورٹی پر مشتمل دو نکاتی ایجنڈا تھا صوبہ کی لا اینڈ آرڈر کا کہیں ذکر نہیں تھا ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
باجوڑ پریس کلب میں ہونے والے جرگے میں کیے گئے فیصلے:
1. کل ریاستی بربریت میں شہید ہونے والے بچوں کے ذمہ داروں کے خلاف فوری طور پر FIR درج کی جائے اور فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے۔
2. فوج تحریری طور پر دے یا پریس کانفرنس کے ذریعے اعلان کرے کہ سول آبادی کو کسی بھی نقصان کی صورت میں FIR فوج کے خلاف درج کی جائے گی۔
3. اس وقت تک جنگ بندی ہوگی جب تک تحریری طور پر ہمارے مال، جان اور آبادی کے تحفظ کی ضمانت نہ دی جائے۔
4. پورے باجوڑ میں موبائل نیٹ ورک فوری بحال کیا جائے۔
5. فوری طور پر پورے باجوڑ میں کرفیو ختم کیا جائے۔
6. مطالبات نہ ماننے کی صورت میں تمام باجوڑ کے عوام خیموں کے ساتھ اسکاؤٹ اور کالونی کے سامنے خیمہ زن ہوں گے۔
نوٹ: کل تمام باجوڑ کے لوگ صبح 9 بجے کالے جھنڈوں کے ساتھ عمری چوک پہنچ جائیں۔
اپنی بیوی، بیٹی اور بیٹے کے جنازے میں کھڑے ہو کر پشتو میں کہہ رہا ہے، میری بیوی بہت بیمار تھی اور ہم پشاور لیکر جا رہے تھے۔ میں سوچ رہا تھا کہ آگر وفات ہو گئ تو بچوں کو کیسے بتاؤ گا
اور آج ماں بچے سب ایک ساتھ پڑے ہیں، اللہ پاک ہمارے ملک میں امن لیکر آئے
باجوڑ سے دردناک مناظر 💔
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔
...
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
آج پاکستان کے قومی ہیرو، اور امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کو ناحق قید میں 500 دن ہو گئے ہیں۔ یہ ظلم نہ ہم بھولے ہیں اور نہ بھولنے دیں گے!
#ہمت_و_استقامت_کے_500_دن
جو لوگ سمجھتے ہیں گولی چلانے سے لوگوں کو مارنے سے اوازے بند ہو جائیں گی تو یہ ان کی غلط فہمی ہے
اور یہ ان کا ثبوت ہے کہ پہلے سے زیادہ لوگ اج نکلے ہیں ائندہ بھی نکلیں گی اور یہ سوال پوچھیں گی کہ #گولی_کیوں_چلائی