پاکستان میں شاید دنیا کی کچھ واحد مخلوق ھے جو چاہتی ھے کہ خان صاحب جیسا ایک اچھا انسان ناکام ہوجائے،حالانکہ خان صاحب اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ انہی کےلئے محنت کر رہے وہ ملک کو بدلنے کےلیے ہی تو آیا ہے کم ازکم پانچ سال تو اسکا ساتھ دو مجھے یقین ہے وہ اپنی قوم کو مایوس نہیں کریں گے