وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین، صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ،شرجیل انعام میمن،مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سید مسرور احسن،سیکرٹری دل محمد،انفارمیشن شہزاد مجید کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا.
@BBhuttoZardari
After rehabilitation of sewerage and drainage line, 16000 road in district Korangi is being reconstructed under the #Karachi Neighbourhood Improvement Project #KarachiWorks
کوئٹہ: صوبائی وزیر و انچارج پیپلزپارٹی ڈیجیٹل میڈیا شرجیل انعام میمن رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ اسپیشل اسسٹنٹ قاسم نوید قمر پیپلزپارٹی ڈیجیٹل میڈیا کے میٹ اپ میں ہزاروں کارکنان کے ہمراہ موجود ہیں
#PPPDigitalQuetta
میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے ہندوستان جا رہا ہوں تاکہ دنیا کو یہ بتانے کے لیے کہ پاکستان اس پلیٹ فارم اور ہماری رکنیت کی اہمیت کا حامل ہے۔ میں پاکستان ��ی نمائندگی کرتے ہوئے بامعنی مذاکرات کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں.
@AseefaBZ
وزیر خارجہ بلاول کو دورہ انڈیا سے روکنے کے لیے انڈیا میں انکے پتلے جلائے گئے ان کے خلاف احتجاج کیا گیا ان کو سنگین دھمکیاں دی گئیں لیکن بلاول ڈرا نہیں۔
بلاول نے بھارت میں جاکر پاکستان دشمن مودی کے حواریوں کو واضح پیغام دے دیا کہ وہ ایک بہادر قوم کا بہادر لیڈر ہے۔
شاباش بلاول بھٹو
As Foreign Minister @BBhuttoZardari touched down in Goa on his maiden visit to attend the Shanghai Cooperation Organisation (SCO) conference, very few acquainted with his grandfather’s legacy in India’s financial capital, Mumbai.
#PakFMatSCO
https://t.co/czadpE74Ny
Since 2008, the Pakistan Peoples Party’s Sindh Govt has led the way in pro worker legislation and policies in the country. From self-employed workers, to home based workers, to women agricultural workers, the PPP has proven it is committed to improving the rights of workers. #LabourDay
Crackdown against Mainpuri, Gutka and drugs is continue in Hyderabad. Sindh Police and District administration is working hard against these elements. 👏👍
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدرآصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات
@AAliZardari@MoulanaOfficial
پاکستان پیپلز پارٹی نے سرائیکی وسیب سے پی ٹی آئی اور ن لیگ کی سات وکٹیں گرادی
کئی سابق وزرا اور ایم پی ایز پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل
صدر آصف علی زرداری اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا