ارتغل ڈرامے کی آخری قسط میں برکہ خان اور ارتغل کے درمیان ہونے والا مقالمہ سنہری حروف سے لکھے جإے تو کم نہ ہوگا
"ہمیں ماضی کو غلطیوں سے سیکھ کر اپنا مستقبل بہتر کرنا ہے عالم اسلام کی تباہی کی بڑی وجہ عہدوں کی حرص اور لالچ ہے لوگوں نے اپنے مفادات کیلٕے ایک دوسرے کو نقصان پہنچایا
کینسر کے مریض اور PTI رہنما فردوس نقوی نے قرآن پر حلف اٹھا کر گواہی دے دی کہ عمران خان نے کبھی ہم میں سے کسی کو نہیں کہا کہ جلاؤ گھیراؤ کرو یا فوجی تنصیبات کو کسی قسم کا نقصان پہنچاؤ۔
کمال ہے۔۔ اتنے گھنٹے گزر جانے کے باوجود ان کا کسی نے انٹرویو نہیں لیا؟ ان کا انٹرویو کب ہے؟ 🤔
حلفاً کہتا ہوں عمران خان نےکبھی ادارےکیخلاف کوئی ایسی بات نہیں کی ہمیشہ کہایہ فوج بھی میری ہےملک بھی میراہےمیں نےخود فوج کےاندر serve کیاہےاگرکوئی ایسی بات ہوتی توہم کیوں تحریکِ انصاف کیساتھ کھڑےرہتےپارٹی سطح پرکبھی کوئی خلافِ آئین،خلافِ قانون بات نہیں کی گئی۔
میجر طاہر صادق
قرآن مجید پرحلف دیتا ہوں کہ عمران خان نے آج تک مجھے کبھی پاکستان کے آئین کو توڑنے کا اور اداروں سے تصادم کا مشورہ نہیں دیا۔ سابقہ صوبائی وزیر خیبر پختونخوا عارف احمدزئی کا قوم کے نام اہم پیغام
#قوم_کا_یقین_عمران_خان#FreeImranKhanNow
Abrar Ahmed and Zaman Khan should replace Nawaz and waseem jnr to bring some quality in bowling, we neend a proper spinner for these pitches, Shadab khan is totally out of form,so we should try abrar, zaman to replace waseem as he can stop runs in death overs.
#PAKvsNZ#PAKvNZ
ہم نےملک کو ترقی،خوشحالی کےٹریک پر ڈال دیاہے۔شہبازشریف
اب ذرا ملاحظہ ہو ترقی،خوشحالی ٹریک کی ایک مثال۔۔
بھارت میں ڈالر81روپےکا،بنگلہ دیش میں ڈالر106ٹکےکا اور افغانستان میں ڈالر90 افغانی روپےکا،اب ان تینوں ممالک کی کرنسی کو ملا لیں تو یہ بنیں 277 جبکہ پاکستان میں ڈالر 290 روپےکا اور مل رہا 300 روپے کا ایک ڈالر۔۔
قربان جاؤں تیرے ترقی اور خوشحالی ٹریک پر۔۔
توشہ خانہ کیس پر حکومتی شخصیات، دانشوروں اور تجزیہ کاروں کے تبصرے اور ریسرچ کافی دنوں سے پوری قوم سن ہی رہی تھی۔ پھر مقدمے کے فیصلے کے اگلے ہی دن پشاور کے مقامی انتخاب میں عوام کو بھی اظہار خیال کا موقع ملا تو انہوں نے بھی اپنا تجزیہ دے دیا!!
شاہدقاخان عباسی 13 گھڑیاں،کہاں گئیں،بیچیں،پاس رکھیں،گوشواروں میں ڈیکلئیر یا نہیں کوئی پُچھ گچھ نہیں
آصف زرداری 11 گھڑیاں،کہاں گئیں،بیچیں،پاس رکھیں،گوشواروں میں ڈیکلئر یا نہیں کوئی پُچھ گچھ نہیں
نوازشریف 9 گھڑیاں،کہاں گئیں،بیچیں،پاس رکھیں،گوشواروں میں ڈیکلئیر یا نہیں کوئی پُچھ گچھ نہیں
اور
عمران خان 7 گھڑیاں اور وہ نااہل ہو کر جیل میں۔۔
اے میرے ملک۔۔
اے میرے نظام۔۔
تجھے سلام
تجھے سلام۔۔