My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
میرے والد، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، اب جیل میں 700 دن سے زیادہ قید کاٹ چکے ہیں- اُنہیں اپنے وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی، اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں، ہم بچوں سے مکمل طور پر کٹ چکے ہیں، اور ذاتی معالج تک کو ملاقات سے روکا جا رہا ہے۔ یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ ایک ایسے شخص کو تنہا کیا جائے اور توڑا جائے جس نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی، جمہوریت، اور پاکستان کے لیے آواز بلند کی.
مجھے ڈر نہیں ، میں نے عمران خان کے لیے شعر لکھا ہے۔شاعر کا نام کیا ہے کسی کو معلوم ہے؟؟؟؟؟
کسی کی انگلیاں کٹیں کسی کا سر نہیں رہا۔۔
مگر تمہارے ڈر سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا۔۔۔
حسین تمہارے قافلے کی یاد آنے لگی
ڈٹا ہوا ایک شخص اور مکر نہں رہا
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
آج کا پاکستان 1971 کے پاکستان سے بالکل مختلف ہے آج کے پاکستان کے پاس جدید ہتھیار ہیں آج جو گھاؤ پاکستان لگا سکتا ہے وہ بالکل مختلف ہے ! ششی تھرور ۔۔۔
شکریہ پاکستان ایئر فورس 🫡
رافیل بنانے والی کمپنی کے شئیرز پچھلے ایک سال سے اوپر جا رہے تھے لیکن پچھلے ایک ہفتے سے رافیل بنانے والی کمپنی کے شئیرز نیچے آرہے ہیں،بھارتی صحافی نے خود ہی دونوں گراف دکھا دیے
ساتھ ہی بتایا کہ چین کے ہتھیاروں کے شئیرز 40 سے 53 فیصد تک بڑھ گئے ہیں،
بھارت نے رافیل بنانے والی کمپنی کو رسوا کردیا ہے،پوری دنیا میں فرانس کی ناک کٹوا دی ہے،
اس لیے کل سے ایک پوسٹ وائرl ہے کہ
اہم اطلاع ،
تمام جدید اسلحہ بنانے والے ممالک میں یہ طے ہوا ہے کہ اپنے کاروبار کی ساکھ کو بچانا ہے تو بھارت کو اپنا اسلحہ بیچنے پر مکمل پابندی لگا دی جائے 🤣
شہید سکواڈن لیڈر کے جنازے میں نا آرمی چیف آئے نا ہی وزیر اعظم۔۔۔
یاد ہے ڈی چوک میں رینجر کی گاڑی سے رینجر شہید ہؤا تھا۔۔ اس میں آرمی چیف آئے تھے۔۔ کیونکہ وہاں بیانیہ بنانا تھا۔۔
جی او نر دیا بچیہ
میرا لیڈر جیل میں ہو اور مجھ سے قومی یکجہتی مانگتے ہو ؟ نہیں ہے قوم آپکے ساتھ اس قومی یکجہتی میں اگر ملک مشکل میں ہے تو لاؤ میرے لیڈر کو باہر کیوں قومی لیڈر اندر رکھا ہوا ہے۔ شاہد خٹک