@SHABAZGIL This is bahawalpur footage .. after the Rally .. Dinner of PML N
3rd January 2021 .. u better do ur homework before spreading and presenting wrong information and distorting facts to the public thankyou
کیا پنجاب پولیس اتنی بےبس ہے کہ موضع نوکھر ضلع حافظ آباد میں حمزہ نامی مقامی غنڈہ مفت دہی نا دینے پر اپنے ساتھیوں کےہمراہ دکان دار پر حملہ کر کے مارپیٹنا شروع کر دیتا ہے اور ہوائی فائرنگ شروع کر دی ریٹویٹ کرو تاکہ کوٸی ایکشن لے اور اس مظلوم کو انصاف مل سکے پولیس ایکشن لے
By a page member...
اپنا آج کا تھوڑا سا وقت دیں اور اس تصویر کو دیکھیں۔
پھر اس اذیت کو محسوس کرنے کی کوشش کریں جس سے ہر روز آپ کی بہنیں اور مائیں گزرتی ہیں۔ میری اگلی کہی کسی بات میں ایک فیصد بھی جھوٹ ہوا تو اللہ کی عدالت میں جواب دہ میں ہوں گی۔
آج میں اکبر آباد (سیالکوٹ) سے۔