@kirannaz_KN عورتوں کے حقوق ہیں تو مردوں کے حقوق نہیں ہیں؟ یہ کونسے حقوق ہیں کہ میٹھا میٹھا بول کے کھائے جاؤ مرد کو محبت کے جھوٹے جال میں پھنسائے جاؤ اور جب کوئی مزید تگڑی سامی ملے تو پہلے والے مرد پر الزام لگا کر معاشرے میں بدنام کرکے اس کا مال ہضم کرکے ڈولی چڑھ جاؤ ؟
Asim Munir was Pakistan’s most unpopular army chief since Yahya Khan for his role in removing Imran Khan from the power. Modi’s senseless air attacks on Pakistan in May 2025, helped Munir to gain popular support in Pakistan, as he managed to strike back forcefully with the support from China & forced Modi to accept Trump-dictated ceasefire. Overnight, he became a hero in Pakistan. In February 2026, when Trump, being tricked by Netanyahu attacked Iran and failed to get a quick victory, it gave Munir a grand opening to play the peacemaker role. He became the primary mediator, and brokered a deal between the US and Iran. Munir has now become a global statesman - Complete control of Pakistan politics, trusted by both Trump and Xi. The world hates Netanyahu and Netanyahu hates Munir the most. South Asia hates Modi and Modi hates Munir the most. The last one year has been a glorious year for Munir as well as for Pakistan!
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
وزیر موصوف بار بار جھوٹ بول کر قوم کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں
سرکار کی جانب سے بنائی گئی ویب سائٹ کام نہیں کررہی اور اس نئی واردات سے کروڑوں لوگوں کو زائد بل بھیجے جائیں گے
200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کو پہلے بھی بجلی میں کوئی سبسڈی نہیں دی جارہی تھی ان سے بجلی کے اصل یونٹ کی قیمت بمعہ منافع ، ٹیکسز وصول کیے جارہے تھے
#AfaqWrites
ان جیسے جاگیرداروں کی وجہ سے غریب اس بجلی کے بل بھی ادا کررہے ہیں جو ابھی بنی بھی نہیں ہے۔
ایسے نا اہل لوگ وزیر توانائی رہے تو ن لیگ کو ووٹ خاک پڑیں گے۔
بجلی کے بل پر حکومت اس طرح ڈاکے مار رہی ہے
بجلی کے یونٹ استعمال ہوئے 325 جو بہت نارمل ہیں گھر میں فریج واشنگ مشین استری پانی کی موٹر ہو تو اتنے بن جاتے ہیں
بجلی کی قیمت تقریباً بارہ ہزار ہے اس پر فکسڈ چارجز 1,688 روپے، جی ایس ٹی 2,690 روپے، فیول سرچارج 1,049 روپے، کوارٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ 113 روپے یعنی چھ ہزار کے قریب اس پر ٹیکس ڈال دیے ہیں اس کے بعد دعویٰ کرتے کہ ہم سبسڈی دے رہے اور عوام ٹیکس نہی دیتی ہے
یہ ہیں وفاقی وزیرِ محافظِ کپیسٹی پیمنٹس اویس لغاری
ان حضور کے مطابق جو آدمی اپنی چھت پر سورج کی روشنی قید کر کے بجلی کا بل کم کرے، وہ 'بوجھ' بن جاتا ہے، اور جو قوم کی جیب سے اربوں کھینچ کر بند پڑے کارخانوں اور بجلی گھروں کے معاہدے پالے، وہ معیشت کا محسن کہلاتا ہے۔
اصل جرم بجلی بچانا نہیں، ان ہاتھوں سے نکل جانا ہے جو برسوں سے عوام کی جیب کو اپنی جاگیر سمجھتے آئے ہیں۔ اب رعایا نے سورج سے دوستی کر لی ہے تو دربار کو تکلیف ہو رہی ہے۔"
جن کو تمغہ ذلت ملنا چاہیے ان کو تمغہ امتیاز دے دیا
بجلی کے بل بڑھانے پر صرف سردار اویس لغاری کو ہی تمغہ امتیاز سے نہی نوازا بلکے سیکٹری کو بھی تمغہ امتیاز دے دیا کہ آنہوں نے مل کر عوام کے جیب پر ڈاکے مارے ہیں عوام کے لیے بجلی کے بل ایک خوفناک بھیانک خواب بنا دیا ہے اور پھر اپنے ہی ماتحتوں سے خود کو مبارکباد بھی دلوا رہے ہی ان بے شرموں کو شرم بھی نہی آتی ہے سول ایوارڈ کو ٹکا ٹوکری کر دیا ہے
@RShahzaddk غریب کا قصوریہی ہے کہ اس نے خون پسینے کی کمائی سے چار پلیٹیں لیکر اپنے بچوں کو پنکھا کیوں لگا دیا ہے اور کوشش کیوں کی ہے کہ 200 والے ظلم سے بچ سکے۔
نون لیگ نے اپنے منشور میں بجلی سستی کرنے کا وعدہ کیا دو سو یونٹ تک مفت بجلی کا لکھ کر وعدہ کیا اب اگر چار سال کے دور کے بعد بھی بجلی عوام کے لئے عذاب بنا دی جس نے جیب سے سولر لگوایا اس کی بھی کھال اتارنے کی تیاری کر رہے تو اس پر تنقید ہی ہو گی عوام کو غصہ ہی آئے گا راتب خور درباری الٹا بھی لٹک جائیں کوئی بیانیہ نہی بن سکے گا
غریب کا قصور یہی ہے کہ 4 پلیٹیں لیکر اپنے بال بچوں کو پنکھا کیوں لگا کر دیا ہے باقی کسی جج کسی ایم پی اے کسی جرنیل کو پوچھ گچھ نہیں ہے۔ جب پالیسی جاگیردار بنائیں گے تو غریب کا کس نے سوچنا ہے۔
آپ بات سمجھیں کہ حکومت اور راتب خور کیسے عوام کو دھوکہ دیتے فراڈ کرتے ہیں بات شروع ہوئی سولر کی نیٹ نیٹرنگ سے اور پہلے اس پر ٹیکس اور لائسنس کی بات ہوئی شور مچا تو کہا کہ جو لوگ واپڈا کو بجلی نہی بیچتے وہ تو محفوظ ان کا مسلہ نہی ہے لوگ خوش ہو گے مگر اب جو اویس لغاری کہہ رہا وہ یہ کہ آپ کا سولر سسٹم بھلے نیٹ میٹرنگ پر نہی مگر اگر آپ کے یونٹ کم تو بھی آپ کو مہنگی بجلی لینی پڑے گی کیونکہ ہم نے بند بجلی گھروں والے سیٹھوں کا جیب بھرنا ہے
@RShahzaddk میرے 200 سے کم یونٹ ہیں کیو آر کوڈ دیا ہے کہ تصدیق ہونے کے بعد 200 سے کم والی سبسڈی جاری رکھی جائیگی؟
اس سے بڑی تصدیق کیا ہے کہ پنکھے بند کرکے ہم مہینہ گزارتے ہیں تاکہ 200 یونٹ کراس نہ ہوں۔
@RShahzaddk ایک انسان اپنے خون پسینے کی کمائی سے سولر لگواتا ہے تاکہ 200 یونٹ والے ظلم سے بچ سکے تو اب وہ بھی محفوظ نہیں ہے ہے جب پالیسی جاگیر داروں نے بنانی ہیں تو غریب کا کون سوچے گا؟
@RShahzaddk کل 29 مئی ریڈنگ کی تاریخ تھی آج بھی ریڈنگ نہیں ہوئی ہے اب سوموار کو ریڈنگ ہونگی تب تک کئی صارفین 200 کراس کر چکے ہونگے۔ جن کو 2500 بل آنا تھا اب انکو 10000 ہزار بل آئیں گے۔ یہ عجیب بھتہ خوری ہے۔