جب آپ کے دوست یعنی سجن اور سرپرست یعنی سائیں
ایک ہی کامل شخصیت ہوں تو چہرے پہ مسکراہٹ و طمانیت اور دل میں سکون و عطاء صاف صاف محسوس کی جا سکتی ہیں
#jimmedia#rtj#altahirproduction
اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ دُنیا میں
بہترین مذہب صِرف ہمارا ہے ۔۔۔🥀
تو دُنیا میں بہترین کِردار پیش کرنا
بھی ہماری ذِمہ داری ہے ۔۔۔💔
#sufism#altahirproduction