Before you start to judge me, step into my shoes and walk the life I’m living and if you get as far as I am, just may be you will see how strong I really am.
ضرورت کے لمحوں میں چیزوں کی اہمیت آسمان کو چھوتی ہے، لیکن جیسے ہی ضرورت ختم ہوتی ہے، وہی چیزیں بوجھ لگنے لگتی ہیں۔ انسان کا یہ رویہ نہ صرف اشیاء کے ساتھ، بلکہ رشتوں کے ساتھ بھی ہے۔ ہم نے قدروں کو وقتی فائدے سے بدل دیا ہے، اور یہی ہماری ذات کی خاموش تنہائی کا سبب ہے
کچھ نقصان کسی بھی جیت سے بہتر ہوتے ہیں..!!
کیونکہ
وہ تمہارے اصولوں
اور
غیرت کا بچاؤ کر جاتے ہیں.
غیرت حصہِ ایمان بھی ہے.
بعض اوقات گرفت بناۓ رکھنا ضرر دیتا.
یہاں شکست آپکی کمزوری نہیں کہلاۓ گی
بلکہ
آپکے باعزت مستقبل کے بچاؤ خاطر ہوگی.
کچھ شکستیں جیت سے بھی زیادہ وقار رکھتی ہیں.
عزت دیں مگر مرعوب نہ ہوں۔ مرعوب ہو گئے تو رعب کے اثر سے نکلا نہیں جائے گا۔ منت خوشامد سے کوئی نچلے لیول کا کام تو ہو سکتا ہے کوئی ڈھنگ کی شے نہیں مل سکتی۔ زندگی وہی جیتے ہیں جو خود کو جانتے ہیں، بے خوف ہیں اور خود کی غلطی کی اجازت دیتے ہیں۔