@ImranRiazKhan بکواس ترین لیڈر شپ ہے پی ٹی ائی کی ان کو کوئی عقل ہی نہیں ۔
ایک تو عوام کو میدان میں چھوڑ دیا، دوسری اپنے لیڈر جس کے نام ہی کی بدولت ان کو پارلیمان میں بیٹھنے کی جگہ ملی، اور اس ہی کے لئیے کوئی اقدام نہیں موجودہ پورا ٹیم ہی اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ہے
@ThePowerOfPTI پی ٹی ائی کی کوئی لیڈر شپ نہیں ، دوسرے کے بچوں کو مروانا ہے بس ان لوگوں نے۔
اگر ان میں لیڈ کرنے کی صلاحیت ہوتی تو ورکرز کو میدان میں نہ چھوڑ تھے۔
بچارے ورکرز میدان میں مار کھا رہے ہے اور یہ لوگ عہدوں کے مزے لے رہے
@AhmadFarhadReal پی ٹی ائی کی موجودہ لیڈرشپ کو اور بھی 100سال لگ جائنگے انقلاب کے لئے انقلاب لانا ان کی بس کی بات نہیں۔
انقلاب لانا اگر چاہتے ہوں تو پر علی امین کی طرح بھاگنا نہیں چاہیے عوام کو میدان میں چھوڑ کر۔
اور یہ ورکرز بھی بڑے نکمے اور نالائق ہےکہ ان کی کال پر نکل اتے ہے۔