یہ بالکل غلط بات ہے۔ جس دن مولانا پر ڈیڑھ سو پرچے ہوئے اسکے دو سو کارکنان کو مارا گیا اسکے پچیس ہزار کارکنان کو گرفتار کیا گیا گھروں میں گھسا گیا خواتین کی تذلیل کی گئی جلسوں کی اجازت نہ دی گئی جلوسوں پر فائرنگ کی گئی گرفتار کیا گیا ملاقاتیں بند کی گئیں اس دن ہم سمجھیں گے کہ ہاں تحریک انصاف نے اپوزیشن کی سپیس خالی چھوڑی اور مولانا نے لے لی۔
تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے اور کس قسم کی اپوزیشن چاہتے ہیں لوگ ان سے؟
مولانا فضل الرحمان کی کڑکدار پریس کانفرنس کا جواب کون دیگا؟
نواز شریف، شھباز شریف، مریم نواز، پرویز رشید، بلاول بھٹو اور دیگر فوج کے دفاع میں کھل کر کیوں نہیں آ رہے؟
#MJtv
Maulana Fazal Ur Rehman on offensive defense, refused to apologise - “Not me but you should apologise” ... https://t.co/IODBlM98Zg via @YouTube
ان کے ایجنڈے میں تحریک انصاف کے علاؤہ اور کچھ نہیں رہا، یہ بھول گئے ہیں کہ میمو گیٹ کس نے کیا؟ اجمل قصاب کیس میں گواہی کس کی چلتی تھی؟ مریم نواز کے جلسوں میں نعرے لگتے تھے "یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے" یہ نعرے مریم نواز لگواتی تھی، یہ بھول گئے ہیں؟ شفیع جان
نورین خان نیازی تو غدار ہیں، جن کے ایک ایسے انٹرویو کا چھوٹا سا کلپ وائرل ہوا جو آج تک کہیں شائع ہی نہیں ہوا۔
اصل محب وطن میاں صاحب ہیں جو بھارت جا کر فرما رہےتھے کہ کارگل میں میری فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔
اور بھارتی وزیراعظم واجپائی صاحب کی بات بالکل درست ہے۔
صحافتی اخلاقیات کو ایک سائیڈ پر رکھ کر دیکھیں تو مولانا فضل الرحمان اور نورین نیازی کے بیانات ایک جیسے ہیں تو کارروائی صرف ایک کے خلاف کیوں؟ کیا مولانا کے ساتھ میچ فکسڈ ہے؟
قصور جلسے کے بعد ایک مولوی صاحب کھانے پر میرے ساتھ بیٹھا تھا اس نے مجھے جلسے کی مبارکباد دی اور اگلے دن رو رہا تھا ! مولانا فضل الرحمان 🤣🤣
مولانا کا لہجہ سنیں 🤣🤣
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے۔ اس کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے ۔ آپ سب لوگ یہاں بیٹھے ہیں کیا دو ارب 9 کروڑ 98 لاکھ کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ۔ سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کا انکشاف
مخدوم علی خان ایک مرتبہ اسلام آباد ہائیکورٹ آئے تو ساتھ ایک ٹاؤٹ وکیل لے آئے انہوں نے کہا میں تو صرف شکل دکھانے آیا ہوں بحث تو یہ کرے گا ان ڈائریکٹلی انہوں نے کہا کہ اب وکیل کی ضرورت نہیں ٹاؤٹ کو دیکھا جاتا ہے اس لیے مجھے دیکھ لیں اور اس ٹاؤٹ کی بحث پہ فیصلہ دے دیں ! حامد خان
ایک انٹرویو جس نے لیا جس نے دیا جس چینل جوان پاکستان کو دیا تینوں نے ہی نہیں چلایا اور پھیلایا تو NCCIA سے سوال ہونا چاہیے کہ آپ نے نوٹس میں لکھا ہے کہ نورین نیازی اور اہتشام نے ریاست کے خلاف مواد پھیلایا ہے تو بتائیں ان دونوں نے کہاں پھیلایا ہے ۔
طارق متین @tariqmateen
مخدوم جاوید ہاشمی کی بیٹی بار بار پوچھ رہی ہے گناہ بتائیں، وجہ بتائیں، قصور بتائیں، ،یہ خاتون مریم نواز کے انکل کی بیٹی ہے اور انکی ماتحت پولیس کیسے دھنداناتے پھر رہی ہیں، چادر چار دیواری کی تقدس پامال ہورہا ہے، مریم نواز کی ریڈ لائن خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے،کہاں ہے خواجہ سعد رفیق اور عابد شیر علی،،جو جاوید ہاشمی کو استاد کا درجہ دیتے تھے۔۔
اب تک یہ مجھ سے رابطے بھی کرتے تھے لیکن جس دن انہوں نے کہا جی ہم آپ کے پاس آئے ہیں بلوچستان حکومت میں تو کم از کم ہمارے ساتھ شرکت کر لو، میں نے مولانا عبدالواسع کو ساری صورتحال بتائی اور میں نے کہا کہ اپنی جماعت سے مشورہ کر لو، انہوں نے جماعت سے مشورہ کیا اور جماعت نے کہا نہیں ہم کبھی اس حکومت میں شامل نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمن