بقول وزیراعلی پنجاب ن لیگ اپنا قلعہ مضبوط کرگئی ہے.!!!
قلعہ کی مضبوطی کا اندازہ اس بات سے لگاییں کہ 2024 میں جس انتخابی نشست سے 80000 ووٹ تھے، 2026 میں اسی نشست کو دوبارہ حاصل کرنے کےلیے 37 ایم پی ایز اور 11 ایم این ایز اور سرکاری وسائل کے استعمال کے بعد 40 ہزار ووٹ لیے ۔۔
این اے 77 میں ن لیگ نے آج دن بھر دھاندلہ کیا ، بھرپور مقدمہ لڑیں گے، ق لیگ کی حمایت پر انکے مشکور ہیں
امیدوار مرکزی مسلم لیگ قاضی ابراہیم گجر کی ایک نیوز کے ٹاک شو جواب دہ میں فرخ شہباز وڑائچ کے ساتھ گفتگو
@majidsnizami ماجد نظامی صاحب آپ نے بہترین بات کی
ایل اے 37 میں امیدوار عثمان علیم موقع پر دھاندلی کی ویڈیوز بناتے رہے اور سب سے بڑھ کر امیدوار کو ہی آر او افس میں نہیں جانے دیا گیا
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے خلاف پاکستانی حکومت اور عوام کے تعاون پر شکریہ ادا کررہے ہیں جب کہ یہاں کچھ لوگوں کو دندل پڑرہی ہے کہ پاکستان ایران کی حمایت کیوں نہیں کررہا اور کچھ طبقات کو اس لیے مرگی کے دورے پڑ رہے ہیں کہ پاکستان حمایت کیوں کررہا..
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
@HaidarHashmi0 اے آئی کی تصاویر کے علاؤہ اوریجنل تصاویر شئیر کرو ، پشاور مردان چاردسدہ مالم جبہ ، موٹروے ، کوہاٹ ٹنل ، یہ سارے منصوبے خیبرپختونخوا میں ہی ہیں
On 29 October 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in general area Dogar, Kurram District, on reported presence of Khwarij belonging to Indian Proxy, Fitna al Khwarij.
During the conduct of operation, seven Indian sponsored khwarij were sent to hell due to effective engagement by own troops.
However, during the intense fire exchange, Captain Noman Saleem (age: 24 years, resident of District Mianwali) a brave young Medical officer who besides performing the duties of medical care also fought gallantly and embraced Shahadat along with his five men. The five soldiers who paid the ultimate sacrifice include Havildar Amjad Ali (age: 39 years, resident of District Swabi), Naik Waqas Ahmad (age: 36 years, resident of District Rawalpindi), Sepoy Aijaz Ali (age: 23 years, resident of District Shikarpur), Sepoy Muhammad Waleed (age: 23 years, resident of District Jhelum) and Sepoy Muhammad Shahbaz (age: 32 years, resident of District Khairpur).
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.