منسٹری آف آئی ٹی کی ایک سرکاری کمپنی ہے اس کمپنی میں سارے یار دوست لگے ہوئے ہیں اس کمپنی سے انہوں نے اپنے گھروں میں 10/10 کے وی کے سولر لگوائے ہیں ! ثناءاللہ خان ۔۔
🚨صحافیوں کے بادشاہ جناب کاشف عباسی کا باؤ جی کے بار بار خروج پر بہترین پوسٹ مارٹم
کاش کوئی گوالمنڈیلا جی کو سمجھائے کہ اب عوام کو پُھدو بنانا بند کردیں چند سو پٹواری رہ گئے ہیں ان پر گزارا کریں 💯👍🔥
ایک ہندو خاتون اپنے بیمار بچے کے لئے شفا کی امید لئے مسلمانوں سے دعا کروانے مسجد چلی آئی۔ سب نے ان کے ساتھ رحم دلی دکھائی.
مسجد سے نکلتے وقت سب ان کے بچے پر دم کرتے رہے. الله ان کے بچے کو شفاء عطا فرمائے. ان خاتون کو الله ہدایت عطا فرمائے.
محمد حنیف صاحب نے دو منٹ میں نواز شریف اور شریف خاندان کی بیساکھیوں پر کھڑی سیاست کا پوسٹ مورٹم کر دیا۔ 👏👏
"میاں صاحب نے بتا دیا ہے کہ اب عوام انہیں ووٹ دے یا بےشک نہ دے، "خدمت" میاں صاحب نے ہی کرنی ہے۔ اور اس خدمت کو بهگتنا عوام نے ہے"
😂😂
🔴 کانگو کے مشرقی حصے کی کانوں میں دنیا کی زیادہ تر کوبالٹ سخت حالات میں نکالی جاتی ہے۔
ہزاروں مزدور روزانہ تقریباً 2 ڈالر پر کانوں میں کام کرتے ہیں، اور یہ کوبالٹ عالمی ٹیکنالوجی اور توانائی کمپنیوں کی سپلائی چین میں شامل ہو جاتا ہے۔
🔴 روسی وزیرِ خارجہ لاوروف نے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں کہا:
قذافی نے اپنا جوہری پروگرام چھوڑ دیا، پھر اس کا مذاق اڑایا گیا اور اسے براہِ راست ٹی وی پر قتل کر دیا گیا، جبکہ ہلیری کلنٹن یہ سب دیکھ کر خوش ہوئیں اور اسکرین کے سامنے باقاعدہ تالیاں بجائیں۔
شمالی کوریا نے بس یہ نتیجہ نکالا کہ جوہری ہتھیاروں کے بغیر انہیں روئے زمین سے مٹا دیا جائے گا۔
وہ اسی فیصلے پر عمل کر رہے ہیں، اور کوئی انہیں ہاتھ نہیں لگاتا۔
ایران کے معاملے میں یہ سب اس وجہ سے شروع ہوا کہ کہا گیا ایران 47 سال سے عالمی دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ لیکن بہت جلد واضح ہو گیا کہ اصل وجہ ایک بار پھر تیل ہی تھا۔
🔴 سعودی وزیرِ توانائی:
سعودی عرب ایک اسلامی ریاست ہے، جبکہ روسی فیڈریشن ایک آرتھوڈوکس عیسائی ریاست ہے، لیکن اس سب کے باوجود ہماری شراکت داری مضبوط ہے، اور یہ تعلق مضبوط رہے گا یہاں تک کہ موت ہمیں جدا کر دے۔
🔴 بھارت میں “I love Muhammad” پوسٹرز پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک مسلمان نے کہا:
“کوئی مسلمان ہندوؤں کے دیوتا کی توہین نہیں کرتا، کیونکہ ہمیں یہ ہمارے نبی ﷺ نے سکھایا ہے۔
ہم صبر کر رہے ہیں، مگر نبی ﷺ کی حرمت کے لیے جان دینے کو تیار ہیں۔”
ناروے میں 55 پرسنٹ ٹیکس ہے اور وہاں آپ کے کفن دفن تک کا انتظام کیا جاتا ہے ، بچوں کو وظیفے دیے جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں 68 پرسنٹ ٹیکس ریٹ ہے لیکن یہاں صرف بدلے میں سرکار جوتے ہی مارتی ہے اور جعلی پرچے ہی کاٹتی ہے،
مبین عارف جٹ
یہ فلسطینی بچہ اسرائیلی ظُلم کے بعد خوف اور درد سے کانپ رہا ہے اسکی ساری زندگی میں خوف اور ذہنی انتشار باقی رہے گا اسکا ذمہ دار کون ہے ؟؟وہ جو ثالث ہے یا وہ جو یواےای کے شیخ ہیں یا تمام مسلم دُنیا کے حُکمران جو معاشی اور ذاتی فوائد کی وجہ سے خاموش بیٹھے ہیں کوئی طارق بن زیاد نہیں