اربوں کے جہاز لے لیے جاتے ہیں، اربوں کے رہائشی منصوبوں می اشرافیہ کے محلات پر بنائے جاتے ہیں، پارلیمینٹیرین کی رہائش کی آرائش و زیبائش پر پیسہ خرچ کرنے کو ترجیح دی جاتی ہے۔
مگر کبھی عوام کے لئے ایمرجنسی سہولیات پر توجہ نہیں ہوتی۔
یہ پہلا واقعہ ہے نہ آخری،
جبکہ ترجیحات درست نہ کر لی جائیں۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریک انصاف کے اولین ساتھیوں میں سے ایک چاچا شاہ عالم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
چاچا شاہ عالم نے عمران خان کے ساتھ اُس وقت کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا جب راستہ کانٹوں سے بھرا ہوا تھا اور منزل کا کوئی یقین نہ تھا۔ نہ کوئی مفاد، نہ کوئی دنیاوی لالچ، صرف ایک خواب، ایک نظریہ اور اُس نظریے کے قائد کے ساتھ غیر متزلزل وفاداری۔
چاچا شاہ عالم کو ۹ مئی کے مقدمات میں نامزد کر کے ایک سال تک سرگودھا جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید رکھا گیا۔ انہوں نے کبھی وکلاء سے اپنے کیس کے بارے میں کچھ نہ پوچھا، بس ایک ہی سوال ہوتا تھا: «خان صاحب خیریت سے ہیں؟»
چاچا شاہ عالم اُن خوش نصیبوں میں سے تھے جن کے لیے خود چیئرمین عمران خان نے جیل سے حکم دیا: «شاہ عالم کو جیل سے جلدی نکالو»۔
قوم ایسے ہیروز کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
فوج میں کرنل کی بیوی کا رولا: کاکروچ کنٹرول کے لئے اب بیانیہ بنایا جارہا ہے۔۔۔ آپ بتائیں کہ اس کرنل کی بیوی کے ساتھ کوئی بھلا کیسے ہراسمنٹ کرسکتا ہے؟ کہانی کا دوسرا رخ بھی سن اور دیکھ لیں۔
لنک:
https://t.co/9Htlj3RuRD
"پاگل کے بچے - مر چکے ہوتے تمہارے باپ "
سترہ سال پہلے بھی موصوف کا رویہ یہی تھا اور آج سترہ سال بعد بھی یہی رویہ ہے.
یہ تب کہ رہے تھے کہ خرچہ پتہ ہے کتنا ہے ICU کا ایک دن کا ، اب تک مر چکے ہوتے تمہارے باپ.
اسلام آباد پمز ہسپتال میں آج آف لگنے سے 14 بچے جاں بحق ہو گئے،
یہ وہ ہسپتال ہے جدھر پچھلے ویک عمران خان کو لا گیا، اور بعد میں پتہ چلا کہ دل کا ایکسرا کرنے والی مشین خراب ہے،
اور یہ وہی ہسپتال ہے جس کی تعریفیں کرتے وفاقی وزراء نہیں تھکتے، اطہر کاظمی
یہ کوئی اور ملک ہوتا 15 بچے نااہلی کی وجہ سے فوت ہوئے ہوتے تو پورا ملک باہر آجاتا۔وزیراعظم استعفی دے کر گھر چلا جاتا۔ یہاں پر لوگوں کے ساتھ ساتھ حکمران بھی مردہ ضمیر ہو چکے ہیں
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
کیسا تکبر، گھمنڈ !
ہے کسی طاقتور کے پاس اتنی طاقت کہ اس ماں کو اسکا بچہ واپس کرو دے؟
مجھے میرا بچہ واپس دو نہیں تو میں نہیں جاؤں گی
پمز میں ایک جھلس جانے والے بچے کی ماں کی دھائی !
یہ ہے ذہنی مریضوں کا پاکستان!!!
15 بچوں کو کھانے کے بعد بھی ایسٹبلشمنٹ کا پیداوار مصطفیٰ کمال بزرگ شہری جن کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں ان کو دھمکیاں بھی دیں رہا ہے
پمز ہاسپٹل کی کہانی کچھ بہت گہری لگ رہی ہے کوئی سو بچے کہہ رہا ہے
کوئی کہتا ہے اگ خود لگائی ہے
اخر یہ کیا ہو رہا ہے کیا ملک صرف انہی کاموں میں الجھا رہے گا ؟
بہادر اور دلیر پنجاب پولیس کی بہترین کارروائی لاہور میں محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین کی ولادت باسعادت کے موقع پر میلاد اور لنگر کی تقسیم کا جب پتہ چلا تو فوراً وہاں پہنچ گئی اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان لوگوں کو پکڑ لیا جو عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعا کر رہے تھے
اس کے بعد ایک شخص جو عمران خان کی صحت کے لیے دعا کر رہا تھا اور لنگر تقسیم کر رہا تھا اسے مبینہ طور پر پکڑنے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں وہ کھولتی ہوئی کڑاہی میں جا گرا اور اس کا پورا جسم بری طرح جھلس گیا
زبیر نیازی کی والدہ اور ان کی بہنوں کو بھی گھروں میں محصور کر دیا گیا اور اس بابرکت دن کے موقع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کو دعائیں کرنے سے روک دیا گیا
شاباش پنجاب پولیس