اگر عمران خان کو منتقل کر دیا جاتا ہے تو اس پر حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے، اگر عمران خان بنی گالا بھی شفٹ ہو جاتے ہیں، اور زیادہ ایکٹو نہیں رہتے کچھ عرصے کے لیے یہاں تک بھی ٹھیک ہے، لیکن اگر عمران خان کو ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں 20 ٹیسٹ کروانے دیے گئے، تو پھر سمجھیں کہ بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی سمیت تمام لوگ قابلِ ستائش ہیں جنہوں نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کر کے رول پلے کیا ہے، آفتاب اقبال
یہ وہ مناظر ہیں جب ایک شیر کا بچہ 9 مئی کے بعد اسی نظام کے سامنے ڈٹ کر زمان پارک پہنچا تھا وہ وقت دور نہیں جب عمران خان دوبارہ زمان پارک یا بنی گالہ جائیں گے مگر کسی ڈیل کے نتیجے میں نہیں بلکہ حق اور سچ کا پرچم بلند کرتے ہوئے
آج عمران خان کی قید کو 1111 دن ہو گئے ہیں
تین سال سے زائد عرصہ گزر گیا مگر حوصلہ اور جدوجہد آج بھی قائم ہے
یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا
عمران خان ایک JF17 تھنڈر طیارے کی مانند ہیں انکو ہرانا نا ممکن ہے ۔۔ہمیں کوئی غم نہیں عمران خان اکیلا ہے کلاں ہی کافی ہے ہمیں پتہ ہے وہ ان سب کو گاڑ کر اپنے ملک اور عوام کا اصلی وارث بنے گا
If Imran Khan is not transferred to the hospital today, PTI will file a contempt of court petition in the Supreme Court tomorrow, Salman Akram Raja says.
On humanitarian and medical grounds, the federal government should have taken immediate steps to move Imran Khan to a hospital for proper medical care. Instead, challenging the court’s order through an appeal is deeply disappointing and, in my view, a grave mistake. Human life and health must come before political considerations.
PPP Sharjeel Inam Memon has called the federal government’s decision to challenge the court order shifting Imran Khan to hospital a “grave mistake,” saying his health and human life must come before political considerations.
بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اکبر کا بڑا تہلکہ خیز انکشاف۔ عمران خان کی الشفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی رکوانے کیلئے نظرثانی اپیل کس نے دائر کروائی؟ کہاں پلان بنایا گیا؟ کون کون شامل تھا؟ مکمل سٹوری بریک کرڈالی 🔥🔥
جس وقت فیصلہ آتا ہے، اس وقت وزیرا عظم کے پاس لاء منسٹر موجود تھے، وہاں ان کو فون آتا ہے اپنے بڑے بھائی نواز شریف کا۔ ان کے پاس ان کی صاحب زادی مریم نواز بیٹھی ہوئی تھیں، اس بات سے اندازہ کر سکتے ہیں اس کے بعد ہونے والے واقعات کے پیچھے کس قسم کا ذہن کس قسم کا انتقام بدلہ اور چھوٹا پن شامل ہے۔ نواز شریف مبینہ طور پر اپنے چھوٹے بھائی پر بہت گرجتے برستے ہیں، انکی طرف سے حکم دیا گیا فوری اپنی ٹیم بھیج کر یہ فیصلہ رکواؤ۔ اس کے بعد شہباز شریف بتاتے ہیں اعظم نظیر تارڑ کو۔ اعظم نذیر تارڑ اور منصور اعوان کو حکم ہوتا ہے اور وہ ٹیم بنا کر جاتے ہیں۔ چیف جسٹس آفریدی صاحب کے پاس، وہاں بیٹھک میں پوری کوشش کی جاتی ہے اس فیصلے کو رکوایا جائے لیکن اس وقت یہ فیصلہ نہیں مانا گیا اور انکو کہا گیا اب آپکے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ ریویو فائل کرنے کا اس کے بعد یہ ٹیم نکلتی ہے اور سیدھا جاتی ہے وزیراعظم کے پاس، وہاں مشاورت کی جاتی ہے پنڈی آبپارہ بھی فون کھڑکائے جاتے ہیں، اس کے بعد اعظم نذیر تارڑ چھوٹے تارڑ کی طرح پریس کانفرس کرتے ہیں۔
the minute SCP said imran khan's family should pay for his treatment. shifa international said "we'll cover the cost - the whole nation is his family". dekhna saad kaiser ne apna moh gutter mein toh nahi de liya yeh sun'nay k baad
Something big is happening at Islamabad/Rawalpindi which is not good for the Form-47 government
راولپنڈی سے احکامات آرہے ہیں اور فارم 47 سرکار کو اس بارے میں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔۔
Advocate Khalid Yousaf has obtained certified copies of the Supreme Court’s order on Imran Khan’s health, which will be submitted to Adiala Jail and relevant authorities before his transfer to hospital begins.