ایک انچ ہلے گا تو نااہل ہو جائے گا ، فیصل واوڈا کا دس ماہ پہلے سہیل آفریدی کے حوالے سے کہا گیا جملہ
ویسے ایسے الفاظ جب میں سنتا ہوں تو جوڈیشری پر ترس آتا ہے جو اپنے فیصلوں میں وضاحتیں دے رہے ہوں گے کہ بالکل فلاں کیس میں سہیل آفریدی کو سزا بنتی ہے
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
محسن نقوی نے اپنے پریس کانفرنس میں یہ کہا ہے دوسری جانب سے ہمیں کوئی رسپانس نہیں مل رہا تھا تو ہم نے مجبوراً ایسا کیا۔
محسن نقوی کا جھوٹ مولانا فضل الرحمان نے ایکسپوز کردیا۔
”حکومت نے بات ماننے کے باوجود back out کیا ہے، میں اس بات کا گواہ ہوں، کمٹمنٹ توڑی ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ کے پیچھے چھپنے کا کوئی جواز نہیں۔“ مولانا فضل الرحمان
جن کے ڈی این اے میں ڈکٹیٹرشپ ہو، جو جماعتیں خود ڈکٹیٹروں کی گود سے نکل کر سیاست میں آئی ہوں، وہ کچھ دیر کے لیے جمہوریت کا لباس تو اوڑھ سکتی ہیں، لیکن اپنا اصل چہرہ زیادہ دیر تک نہیں چھپا سکتیں۔
آج پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس کے سیاسی اثرات تاریخ میں دیر تک یاد رکھے جائیں گے۔ محض اپنی سیاسی بقا کے لیے ایک صوبے کی منتخب حکومت کے ساتھ جو کچھ کیا گیا، اسے وہاں کے عوام شاید برسوں تک نہ بھلا سکیں۔
حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، اقتدار بدلتا رہتا ہے، لیکن جمہوریت، عوامی مینڈیٹ اور صوبوں کے حقِ حکمرانی کے ساتھ کیے گئے سلوک کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔
ارشاد بھٹی نے بلال یاسین کا چیلنج قبول کر لیا
کہا 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں اور دس کروڑ لوگ جن کا علاج کیا ہے پنجاب حکومت اس کا ڈیٹا ہی دکھا دے اور دو لاکھ گھر تو رہنے ہی دیں😂
دو ایٹمی طاقتیں لیکن کھیل کے میدان بھارت کی پاکستان پر اتنی برتری کے پیچھے کیا ہے؟ کیا ہمیں اس کارکردگی پر کسی کا احتساب نہیں کرنا چاہیئے؟ پاکستان نے ایشین گیمز میں 240 سے زیادہ کھلاڑی اور آفیشلز بھیجے اور صرف 2 چاندی اور 8 کانسی کے تمغے حاصل کیے، کوئی طلائی تمغہ نہیں جیتا۔ ان دس تمغوں کے لیے مجموعی تیاری کا حساب مانگا جاسکتا ہے۔ بھارت نے 21 طلائی سمیت 85 تمغوں کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ کوئی شرم کوئی حیا؟؟؟؟
https://t.co/OTV3JG0uYS
پہلی خبر
5 کروڑ 77 لاکھ پاکستانی روزانہ 3 ڈالر بھی نہیں کما پاتے
دوسری خبر
اسلام آباد میں افسروں کا سوئمنگ پول گرم رکھنے کے لیے الیکٹرک واٹر بوائلر کا ٹینڈر جاری
عمران خان کی 44 مہینے کی حکومت میں دو ملک گیر احتجاج و لانگ مارچ تحریک لبیک نے کیے، دو لانگ مارچ مولانا فضل ارحمٰن نے کیے، دو لانگ مارچ نون لیگ نے کیے، ایک لانگ مارچ پیپلز پارٹی نے کیا۔ مطلب ہر چھ ماہ میں ایک لانگ مارچ۔
پھر جماعت اسلامی اور صحافیوں نے بھی بڑے جاندار احتجاج کیے۔
دو سال تک منظور پشتین کی پی ٹی ایم بھی مال روڈ، اسلام آباد، پشاور اور کے پی کے متعدد شہروں میں بھرپُر احتجاج کرتی رہی۔
اے این پی بھی مولانا کے لانگ مارچ میں پیش پیش رہی۔
مولانا شاہ احمد نورانی کا نالائق بیٹا بھی مولانا کے ساتھ نتھی ہو کر احتجاج میں شامل رہا۔
اسکے علاوہ ہر طرح کے سرکاری محکموں کے ملازمین آئے دن مال روڈ یا اسلام آباد ڈی چوک بیٹھے ہوتے تھے۔
نابینا افراد تک مال روڈ بلاک کر کے کئی دن بیٹھے۔
کوئٹہ تک دہشتگردی کے شکار عوام کو عمران خان خُد ملنے گیا اور انکی مدد کی۔
ابھی یہ سب اٹھارہ ماہ کے بدترین کرونا وائرس کی بندشوں کے ساتھ ساتھ ہوا۔
ساتھ ساتھ ٹی وی پر ہر چول لافافی صحافی کو صبح شام بھونکنے کے کھلی چھوٹ جنرل باجوہ نے پہلے دن سے دے رکھی تھی۔
مطلب عمران خان اور تحریک انصاف نے ہمت جرأت صبر و استقامت کی ایک عظیم مثال قائم کی اور جمہوری روایات کو قائم رکھا۔
اس سب کو سامنے رکھتے ہوئے لعنت ان بزدل حکمرانوں پر، جنکو تحریک انصاف کا ایک نعرہ ایک جھنڈا ایک کارکن دیکھ کر دل کا دورہ پڑ جاتا ہے۔
سپیشل پرسن جس کا تعلق شاہد خٹک کے حلقے کرک سے ہے ٹھیک طرح بول بھی نہیں سکتا، وہ کون بیغیرت دلال صحافی تھا جو اپنے ناجائز باپ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ایک سپیشل پرسن کو ٹی ٹی پی سے جوڑ رہا تھا؟
نسل در نسل نفرتیں ایسے ہی پیدا ہوتی ہیں، ملک ایسے ہی ٹوٹتے ہیں!
وزیر اعظم شہباز شریف صرف ایک سال میں 28 غیر ملکی دورے کر چکے ہیں، یعنی اوسطاً ہر ماہ دو سے زیادہ دورے۔ یہ وہ وزیر اعظم ہیں جن کی حکومت چار سال میں بھی کچھ ڈیلیور نہیں کر پائی۔ اسی طرح وزیر اعلیٰ پنجاب، جن کے صوبے میں غربت سب سے زیادہ یعنی 41 فیصد بڑھی ہے، انہوں نے کتنے دورے کیے اور وہ کتنے اہم تھے؟
مکمل پوڈکاسٹ دیکھیں علی خضر کے ساتھ رفتار یوٹیوب چینل پر۔ لنک کمنٹس میں موجود
ایک طرف ہم پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور میزائل پاور پر بڑا فخر کرتے ہیں دوسری طرف عالمی بنک کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان خطے کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں خط غربت سے نیچے افراد کی تعداد میں بہت اضافہ ہو چکا ہے اور خطے کے غریب ترین افراد کی تعداد میں سے 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں
سہیل آفریدی کے بارے میں کیا نکلا۔۔۔ہیلی کاپٹر سے پشاور سے لکی مروت کا سفر۔۔۔😂
40منٹ کا سفر جس کا خرچ ایک لاکھ 70ہزار روپیہ اور اس پر پورے پاکستان کے ٹاوٹ چھوڑ دیے، جبکہ 12ارب کا جہاز عمان، جس کا خرچہ 2لاکھ ڈالر بنا ہے کل اس کی بات چھپا گیے مریم نواز عمران خان کے بنے گھروں کے ایوارڈ لینے چلی گئیں😂
جو لوگ کہہ رہے تھے کہ واخان کوریڈور کے راستے افغانستان اور چین کو ملانے والے 121 کلو میٹر سڑک کی خبر صرف افغان میڈیا نے دی تھی جو میں اپنی پوسٹ میں لگائی ، ان کی بے خبری کے لئیے پاکستان کے جنگ اخبار کی خبر پیش خدمت ہے اور اگر فرصت ملے تو باقی دنیا کا میڈیا بھی دیکھ لیں ۔ لیکن آپ کو شاید نفرت اور گالی کے سوا کچھ سکھایا ہی نہیں گیا
نظام انصاف ۔۔۔
پی ٹی آئی ایم این ایز کو 15 دن کے لئے اسلام آباد انتظامیہ نے تھری ایم پی او کے تحت 21 ستمبر کو جیل بھیجا
پہلے ایم این ایز کی جیل کو ڈھونڈنے پھر وکالت نامے دستخط کرانے میں چار پانچ دن لگ گئے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشنز فائل ہوئیں رجسٹرار آفس اعتراضات ختم کرانے میں تین چار دن لگ گئے
پھر عدالت سے نوٹس ہوا انتظامیہ نے جواب کے لئے وقت مانگ لیا عدالت نے حیران کن طور پر ایم پی او میں بھیجنے کے 11 ویں روز انتظامیہ کو وقت دے بھی دیا
پھر اب کیس ایم این ایز کے ایم پی او 15 دن مکمل ہونے کے 15 ویں دن پیر کے لئے مقرر ہونے کا امکان ہے کیونکہ 15 دن کے لئے ہی انتظامیہ نے ایم این ایز کو ایم پی او میں رکھا ہوا
یہ ہے نظام انصاف اور آئینی عدالتیں ۔۔۔
عمران خان کی اہلیہ اور تینوں بہنیں جیل میں ہیں، تحریک انصاف کے کئی ایم این اے جیلوں میں ہیں ، صوبائی وزرا لاپتہ ہیں، بڑی تعداد میں منتخب ارکان اسمبلی نااہل قرار دئیے جا چکے نااہلی کے بعد انکے نام ای سی ایل میں بھی ڈالے جا رہے ہیں مزید مقدمے قائم ہو رہے ہیں سزائیں تیار ہیں اس صورتحال میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مل کر تحریک انصاف کو لانگ مارچ سے منع کرنے کے لئے مذاکرات کرنے جا رہے ہیں مذاکرات کامیاب بنانے کی اصل ذمہ داری حکومت کی ہے ناکامی کا نتیجہ پوری قوم بھگتے گی
عمران خان کے ساڑھے تین سال حکومت میں 2200 کلومیٹر جب کہ نواز شریف نے صرف 900 کلومیٹر سڑکیں بنائی۔
عمران خان حکومت میں سڑکیں کم قیمت اور موٹروے پہلی بار بغیر قرضوں کے بن رہے تھے۔
سنئیں مراد سعید سے ثبوتوں کے ساتھ 🔥
عظمی بخاری صاحبہ کی طویل پریس کانفرنس تمام چینلز نے دکھائی لیکن خیبرپختونخوا میں۔ عوامی مفاد کے منصوبے کیلیے ایک منٹ بھی نہیں ہے ۔۔ افسوس پھر کہا جاتا ہے میڈیا نیوٹرل ہے
آج وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے احساس بے زباں صحت گاڑی منصوبے کا افتتاح کردیا,پروگرام کے تحت 145 موبائل ویٹرنری کلینکس اور 27 موبائل لیبارٹری ٹیسٹنگ یونٹس قائم کیے گئے ہیں،