@iihtishamm He was chosen by your so-called leader as a minister out of more than 100 members. Almost every pti provincial member is same in speaking urdu
اس ریاست میں میرے خیبر پختونخواہ کے عوام کی حثیت کراچی کے چڑیا گھر کے ایک جانور سے کم ھے اگر یقیں نہیں آتا تو پچھلے کچھ دنوں میں مین سٹریم میڈیا کی کوریج دیکھیں کہ کتنا ٹائم دیا گیا سوات کے دھماکے کو اور کتنا نور جہاں نامی ہتھنی کو
#EmergencyAlert#MonkeyPox#islamabad#dollar
یہ سوات ہے جہاں عید کے چوتھے دن عوام ریاست سے اپنے لئے اور سوات آنے والے مہمان سیاحوں کیلئے امن مانگ رہے۔
یہ لوگ امن پسند ہے اپنے علاقے میں کسی قسم کی دھشت گردی کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔
ویلڈن سوات اولس ✌️✌️
#سوات#DGISPR#AsimMunir