اسرائیلی فوج کا مکروہ چہرہ
ایک فلسطینی لڑکی کو زمین پر گرا کر اسے گرفتار کرنے کا منظر
جب ایک فلسطینی نوجوان نے مدد کرنے کی کوشش کی تو اسرائیلی فوج کے ظالم اہلکاروں نے اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا
اسرائیلی مظالم فلسطینیوں کا روز کا معمول ہیں اور دنیا اس پر مکمل خاموش ہے
Pakistan sacrificed 70,000 lives in the war against terrorism, after which peace was established. The people of #Swat have come out of their homes in large numbers calling for peace. Our institutions should focus on their demand.
#SwatRejectsMilitancy#PashtunLivesMatter
Dear @nasirjkhattak & @SwabiUniversity
The due date for the MS admission are to be off soon and we Managmentarians didn't receive our transcripts. Plz take a serious action on that.
The administration blame the department and department blaming administration. Plz sought out this
ڈی سی لاڑکانہ کو امداد کے لیے دیے کئے خیمے اور راشن متاثرین کو دینے کے بجائے بیچنےکے لیے سمگل کیے جا رہے ہیں۔
ٹریکٹر، ڈرائیور اور سٹور کیپر سمیت ہر کوئی اس میں ملوث ہے۔
پارٹ 1
Thousands of Dirojies (the people of Dir) have come out to protest against the fresh wave of the state terrorism in Pakhtunkhwa. Only such mass awareness and sense of responsibility can secure the future of the Pashtun nation.
تاریخ کا بدترین بجٹ آنے اور منظور ہونے کے بعد کچھ چیزیں مزید واضح ہو گئی ہیں
اگر میڈیا ساتھ ہے تو گھر بیٹھے انقلاب آ سکتا ہے۔
نیوٹرل کے بغیر اقتدار میں آنا ناممکن ہے۔
جرنیل ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں
عمران خان جیسے مخلص لیڈر کی پاکستان کو ضرورت نہیں
#budget2022
ايران
محترمہ عقل کو ہاتھ ماریں اگر آگے سے خان نے آپکو دو نمبر بول دیا تو کیا عزت رہ جائے گی۔ سیاست کریں باقی بدتمیزی توں تڑاخ کے لئے قوم کا عظیم سپوت صفدر بھائی آپکے پاس موجود ہیں۔ رج کے بے عزتی کریں۔