انتہائی افسوسناک
اعظم سواتی کو بیٹی نے سسکیاں لیتے ہوئے کہا کہ ایک ویڈیو ہے جس میں آپ اور مما ہیں.اعظم سواتی یہ کہتے ہوئے رونے لگے.
اعظم سواتی کو بلیک میل کیا جارہا ہے اور بلیک میلنگ بھی ایسی کہ شیطان کو بھی شرم آئے! اعظم سواتی کی ان کی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو بنائی گئی ہے#AzamSwati