الحمداللہ شعیب کی حالت مکمل خطرے سے باہر ہے اور ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔انصاف ڈاکٹرز فورم لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی ٹیم نے شعیب کے ہمراہ عمران خان کے جنم دن کا کیک بھی کاٹا
پاکستان تحریک انصاف کااعلان
🚨🚨
عمران خان کا جیل سے پیغام پورے ملک میں کل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ مظاہرین کے ناشتے اور کھانے پینے کا سامان ڈی چوک کی طرف بھجیں احتجاج ملتوی نہیں کیا جائے گا۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی.
میری قوم کے ہر فرد سے اپیل ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیلئے نکلے اور علی امین کے قافلے کا حصہ بنے۔
سینٹرل پنجاب کو میری ہدایت ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان کی جانب پیش قدمی کریں۔ اگر وہ مینارِپاکستان نہیں پہنچ سکتے تو اپنے شہروں میں مقامی سطح پر کئے جانے والے احتجاج میں ضرور شامل ہوں۔