ارشاد باری تعالیٰ!
اگر اللہ تعالیٰ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے
Quran 3:160
-----------------------------------------
انشاء اللہ عمران خان کو انصاف ملے گا- اللّٰہ تعالیٰ غفور ورحیم ہے- اے الله پاکستان کی مدد فرما - آمین
چند گھنٹوں میںُ پاکستانی سیاست اور عدالت کا بڑا اہمُ ڈرامہ پھر شروع ہونے والا ہے! آج شاہد سارے ارادے کھل کے سامنے آ جایں گے! ابھی تک تو بہتری کے کوئی اثرات نظر نہیں آے! مگر امید پہ دنیا قائم ہے! شاید کہُ انھیں سمجھ آ جاے کے جو کچھ کرنا چاہ رہے ہیں وہ صرف تباہی کی طرف جاتا ہے! https://t.co/SuaxgxDd4P via @YouTube
مجھے اب یہ شمار کرنے میں بھی دِقّت کا سامنا ہے کہ عدالت کیجانب سے گرفتاریوں کی معطّلی کے بعد حکّام نے شہریار آفریدی کو کتنی مرتبہ گرفتار کیا ہے۔
پاکستان کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ انکے نمائندوں کو محض اس لئے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف سے ناطہ توڑنے یا میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکاری ہیں، کس سطح کی بےانصافی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
عوام اس صریح ظلم و فسطائیّت کا انتخاب کے روز (بھرپور) جواب دیں گے، ان شاء اللہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور