@Abidrazakotla چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت کوئی الگ نہیں، دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔
پچاس سال گجرات کے وسائل لوٹ کر آج ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہیں،دونوں برابر کے قصوروار ہیں۔
اب فیصلہ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کو کرنا ہے کہ وہ گجرات کے چوہدریوں کے ساتھ رہیں گے یا عوام کے ساتھ؟
CM Punjab @MaryamNSharif met Japan’s Senior State Minister for Foreign Affairs Miyaji Takuma in Tokyo. Both sides agreed to enhance cooperation in trade, investment and other sectors. She praised Japan’s development model and expressed resolve to bring it to Punjab.
ڈوبنے والے تو ڈوب گے، ایک نہ ڈوبی شرم سے تو تحریک انصاف کی حکومت اگر یہ سانحہ مغرب میں ہوتا تو انکا وزیر اعلی نیشل ٹی وی پہ آکر معافی کی ساتھ اپنا استعفی دے دیتا۔ یہاں جنازے کوڑا دان میں اور انسان پانی کی بےمہار موجوں میں مگر شرم پھر بھی نہیں آنی۔ میرا ایک سوال ہے ہمشہ غریب متوسظ طبقہ کیوں مرتا اگر یہ گنڈا پور کے خاندان ہوتا تو وہاں سب امدادی سہولت پہنچتی۔ اس معاملے کو مدفن نہ ہونے دیجے گا کل کو آپ ہم ہمارا خاندان بھی ہو سکتا
وفا کا پیکر
الحمدللہ رب العالمین
آج کے فیصلے کے بعد شمائلہ رانا کی قومی اسمبلی میں واپسی ہوئی
شمائلہ رانا نےسیاست کے مشکل دنوں میں پارٹی کا بھرپور ساتھ دیا
اور کامیابی سے ڈٹی رہیں
اور آج اس کو پھل پا لیا
ویلڈن شمائلہ رانا !👍
@Shamylaroy
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🚨🚨
👈پاکستانی تاریخ میں صرف ایک مرتبہ قومی اسمبلی میں کھل کر اسرائیل 🇮🇱 کی حمایت کی گئی
👈حمایت کرنے والی PTI کی MNA تھیں
👈حکومت PTI کی تھی
👈ان خاتون کو شوکاز نوٹس نہیں ملا
آج بھی عمران نیازی کا X اسرائیلی حملے پر خاموش ہے✅️
@realDonaldTrump India's latest drone attack on Bahawalpur and Wah Cantt. Heavy artillery fire continues in both cities to shoot down drones. More than five hours have passed since the so-called ceasefire.