جو یہ کہتے ہیں کہ کراچی میں پیدا ہونے والا بچہ خود کو مہاجر کیوں کہتا ہے ان کے لئے عرض ہے، جناب جب آئین میں اردو بولنے والوں کو مہاجر کہا گیا تھا تب آپ بھنگ پی کر سو رہے تھے اب جب ہم نے اپنی شناخت کو ایکسیپٹ کیا تو آپ کی چیخیں نکل گئیں ہیں
#جئے_مہاجر#جئے_الطاف_حسین