A major milestone: My first article is out!
I am honoured to have officially become a published writer with debut article in today’s edition of the Daily, Nai Baat. I am grateful to the editorial team and everyone who has supported me
#NaiBaat#UrduJournalism#WritingCommunity
"Escalating tensions between #India and #Pakistan over Kashmir coincide with a deepening #Gaza humanitarian crisis. Will global attention be diverted from Gaza's plight? The world must address both crises with equal urgency. #SouthAsia#MiddleEast#GlobalSecurity"
#غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور پاکستانی صحافیوں کی اسرائیل یاترا،
نظریہ #پاکستان اور قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار کی توہین کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت خاموش ہے۔
یہ تصویر میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے نام نہاد صحافی کسوار عباس کلاسرا کی ہے جس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ مبینہ طور پر غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کا دورہ کر آیا ہے۔
اس سے قبل احمد قریشی , میٹرو ون کے امتیاز امیر، جیو نیوز کے عارف نقوی، آواز ٹی وی کے فیض بروہی ، سابق چیئر مین کرکٹ بورڈ نسیم اشرف، اور نام نہاد پیر مدثر شاہ بھی غاصب اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں۔
پاکستانی صحافیوں کو اسرائیل لے جانے والے ادارے کا نام الشراکا ہے جو متحدہ عرب امارات سے چلایا جاتا ہے۔ اسی طرح امریکن ایجنٹ انیلہ علی اور برطانوی ایجنٹ نور ڈاہری ہے جو پاکستانی صحافیوں اور شہریوں کو اسرائیل یاترا میں لاجسٹک فراہم کر رہے ہیں۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا تھا اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور پاکستان اسے کبھی تسلیم نہیں کرے گا لیکن موجودہ زمانے میں زرخرید طبقہ چند کاغذی ڈالروں کے عوض پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کو مسلسل پائمال کر رہا ہے اور فلسطین کے مظلوموں کے زخموں پر نمک پاشی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے بائیس کروڑ عوام اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار کی کھلم کھلا دھجیاں اڑا رہا ہے۔
میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ان ملک دشمن عناصر کا قلع قمع کیا جائے۔ پاکستانی شہریوں کا اسرائیل یاترا پر ان کی شہریت منسوخ کی جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔
#اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔
#Quote#Of#The#Day
A new year means 365 new days, so you have something to do.
"Sir Talal Ali"
#The#LEADS#Academic#System
Follow
🌐 https://t.co/6I7fZhG1w8
🗨️ https://t.co/aYgWW4dqk1
📷 https://t.co/xcYdXZZ57B
💻https://t.co/GsF0mn5aD0
📱0330 2042671
4 شعبان المعظم 1445ھ
تمام عالم اسلام اور محمد (ص) و آل محمد (ع) کی بارگاہ میں ولادت حضرت عباد علیہ السلام کے موقع پر ہدیہ مبارکباد پیش کرتے ہیں
ادارہ افکارِ آل یٰسٓ
🌐 https://t.co/lIHIjiuJwU
📷https://t.co/Mi7KnlOazk
💬 https://t.co/geoDsIFCR0
📱https://t.co/CDSdgvYnmX
ہم بہت جلد معرفت امام زمانہ عج کا سلسلہ شروع کرنے جارہے ہیں جس میں امام زمانہ کی ولادت سے لے کر غیبت کبریٰ اور ظہور کے اسباب کے متعلق گفتگو کریں گے۔
اس سلسلہ معرفت میں شمولیت کیلئے نیچے لنک پر جاکر چینل کو فالو کریں۔
https://t.co/b0Q6zN7euT