Indecency and nudity is a major sin. But let me tell you, promoting and releasing of a film that promotes LGBTQ from the governmental level of this country…. I fear the Azaab of Allah on Pakistan!!!
LGBTQ
#BanJoyland
ہم جنس پرستی کا بل جن جن لوگوں نے لکھا یا منظور کروایا یا کروانے کے چکروں میں ہیں یا اللہ ان سب کو نِیست و نابُود کر دے آمین ثم آمیــــــــن
#ٹرانسجینڈر_بل_نامنظور
پنجاب میں 50، 50 کروڑ روپے میں ایک ووٹ خریدنے والی پیپلز پارٹی کی فریال تالپور نے کل سندھ میں سیلاب متاثرین میں 50، 50 روپے تقسیم کر کے یہ جتا دیا کہ ان کی نظروں میں سندھ کے عوام کی کیا اوقات اور حیثیت ہے۔
عوام مر رہی ہے مگر سندھ میں پھر بھی بھٹو زندہ ہے
#پاکستان_تیرے_باپ_کا_نہیں
وان حدثوك عن العدل في بلاد المسلمين ؟
فقل لهم : عذراً قد مات عمر بن خطاب!
اگر وہ آپ سے پوچھیں کہ مسلمانوں کے شہروں میں عدل کہاں ہے؟
تو ان سے کہیں : معذرت ! عمر بن خطاب فوت ہوگئے ہیں! 💔
#ڈوب_رہا_ہے_پاکستان
ایک دن سے زیادہ ہونے کو ہے شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کو ابھی تک رہا نہیں کیا گیا اس کی دس ماہ کی بچی کا بھی نہیں سوچا جا رہا یہ بھی ریاستی جبر پر اتر آئے ہیں
#ReleaseBabyGirl
آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوب گیا، پشاور میں ڈوبنے والی بچی اٹک سے مل رہی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں جنازوں کے ڈھیر لگ گئے۔ بلوچستان میں کئی جانیں چلی گئیں۔۔ عدالتوں، ایوان اقتدار اور میڈیا میں کرسی کی جنگ جاری ہے۔ مظلوموں،
#balochistanfloods
The blasphemous remarks against Prophet Muhammad (SAW) by an Indian official is a further extension of BJP's fascist Hindutva ideology. Muslims around the world must take a strong stand against these bigots at all levels.
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
♥️Eid Mubarak♥️
This eid bring you lots of happiness may Allah always keep you happy every eid smile I pray you never have any problem keep smiling Always...💖
#عيد_الفطر_المبارك