تو اس روز ظالم لوگوں کو ان کا عذر کچھ فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن سے توبہ قبول کی جائے گی
فَيَوْمَئِذٍ لَا يَنْفَعُ الَّذِينَ ظَلَمُوا مَعْذِرَتُهُمْ وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُونَ
سُورَةُ الرُّومِ - 57
@wadataxxx@rkmtimes First cross check the news there is nothing such statement of middle Eastern or South Asians actually it's Godi media spreading rumours
Having seen the text of PM Shehbaz Sharif's UNGA speech I found only two sentences on Kashmir ( in a major and telling departure from the past) and 7 sentences in praise of President Donald Trump.
@NewSamawal Iran
Iraq
Jordan
Qatar
Syria
Turkey
Botswana
Namibia
South Africa
Bangladesh
Indonesia
Malaysia
Maldives
Pakistan
Belgium
Ireland
Slovenia
Spain
United Kingdom (UK)
Brazil
Colombia
Australia
Canada
France
بعض پاکستانی ذرائع ابلاغ میں شائع کردہ کئی اشاعتوں کے تناظر میں، ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدے کے بارے میں روس کے جائزے کے بارے میں ایک صحافی کے سوال کے جواب میں، پاکستان میں روس کے سفیر الب پی خوریف نے کہا کہ "روسی فریق دو آزاد ریاستوں کے خود مختار حق کا احترام کرتا ہے کہ وہ باہمی مفادات کے شعبہ جات میں بین الاقوامی معاہدوں پر دستخط کریں اور تعاون کو فروغ دیں"۔
🚨پاکستان یا فوج کے خلاف مسلح جدوجہد کو جہاد قرار دینا درست نہیں۔ 50 ہزار سے زائد مدارس اور علماء نے پیغام پاکستان کی توسیع کی ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف لڑنا شرعًا حرام ہے۔
مولانا طیب قریشی چیف خطیب خیبر پختونخوا