"All the cases against me are based on my persistence in my national independence Which are false, fabricated, political and fictitious.”
~Yasin Malik
#Pak_StandsWithYasinMalik
In today's hearing, the judge asked whether he has to say anything on the proposed punishment. Yasin Malik said:
“I will not beg here. Give me the punishment you desire. But answer some of my questions:
#Pak_StandsWithYasinMalik
https://t.co/nIASeLw8To
بھارت پاکستان کی موجودہ صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے ظالمانہ اور غاصبانہ اھداف کی جانب تیزی سے پیش رفت کر رہاہے
بھارت کی جانب سےکشمیری حریت رہنما یاسین ملک کے خلاف یکطرفہ مقدمہ پر سزا کا اعلان غیرانسانی ہے
#Pak_StandsWithYasinMalik
پرامن مارچ، جلسہ ، ریلی کرنا ہر سیاسی پارٹی کا جمہوری حق ہے۔
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مارچ کو بزور طاقت روکنے اور بلاجواز گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
حکومت ہوش کے ناخن لے اور گرفتارکارکنان کوفوری رہا کرے۔
#یٰسین_ملک تحریک حریت کشمیر کا ایک تابندہ اور رخشندہ ستارہ ہے، سید علی گیلانی کے راستے کا سپاہی ہے۔
بھارت کی ظالمانہ مودی حکومت اس مرد مجاہد کے خلاف جھوٹے الزامات لگا کر اسکی زندگی کے خلاف سازش کررہی ہے،ہم اس سازش کی شدید مذمت کرتے ہیں
@MushaalMullick#ReleaseYasinMalik