مسجدِ نبوی ﷺ سے منسوب کسی بھی طرح کی بے حرمتی ہر مسلمان کے ایمان اور جذبات پر کاری ضرب ہے۔
ایسے مناظر نشر کرنا ناقابلِ برداشت ہے۔ ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے
اظہارِ رائے یا تفریح کے نام پر اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل میں مسجدِ نبوی ﷺ کی تصویر والی کتاب کی بے حرمتی کا منظر تمام مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے والا اور سخت قابلِ مذمت ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے،آئندہ مقدساتِ اسلام کے احترام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے
نوجوانوں کو آگے بڑھنا ہے اور ملک کی تقدیر بدلنی ہے۔
نوجوان ہی پاکستان کا مستقبل ہیں۔ اگر انہیں تعلیم، مہارت اور مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ نہ صرف اپنی زندگی بلکہ ملک کی تقدیر بھی بدل سکتے ہیں۔
منعم ظفر خان
امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan
عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود اس کا فائدہ عام آدمی تک نہ پہنچانا، پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کے ساتھ ناانصافی اور ظلم ہے۔