جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل میں مسجدِ نبوی ﷺ کی تصویر والی کتاب کی بے حرمتی کا منظر تمام مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے والا اور سخت قابلِ مذمت ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے،آئندہ مقدساتِ اسلام کے احترام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
انفرااسٹرکچر تباہ حال ،ٹرانسپورٹ کا کوئی نظام نہیں، تمام اداروں اور وسائل پر قبضہ ، بلاول بھٹو صاحب ! کراچی میں قبضے کا نظام ہے
@monemzafarkhan#Karachi
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اب جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس جا چکی ہے مگر پاکستان میں عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جارہا ہے۔ پٹرول کی قیمت کم کرکے 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔ حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مفادات کو تحفظ دینے کے بجائے عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی کا کا فائدہ منتقل کرے۔ پٹرولیم لیوی کا کوئی قانونی اور اخلاقی جواز نہیں، اسے مکمل ختم کیا جائے۔ ٹرانسپورٹ کے کرائے، کھانے پینے کی اشیأ ، اور تمام ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں کو فوری طور پر 28 فروری کی سطح پر لایا جائے۔
آئین کی 26 ویں ترمیم میں سود کے خاتمے کا کہا گیا تھا ۔
لیکن اس بجٹ میں پھر سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔وہی دعوے وہی نظام ،اگر سود سے جان چھڑانا ہے تو۔۔
اب کی بار، نظام کی تبدیلی ۔
لبنیٰ مرد ورکروں کے برابر کام کرتی ہے، مگر اجرت آدھی پاتی ہے… اور بدلے میں ملتا ہے ورک پلیس ہراسمنٹ کا خوف۔
کب تک خواتین کی محنت اور صلاحیت کو حق نہیں ملے گا؟
کب بجٹ اور پالیسیاں ورکنگ ویمن کے تحفظ اور حقوق کو ترجیح دیں گی؟
لبنیٰ جانتی ہے… حالات تب بدلیں گے جب بدلے گا نظام ۔۔
شہادتِ امام حسینؓ ہر مسلمان کو دینِ حق، عدل اور انصاف کے اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا عظیم درس دیتی ہے۔
معرکہ کربلا کا پیغام ہے کہ باطل کے مقابلے میں حق کا پرچم بلند کرنا اہلِ ایمان کی ذمہ داری ہے۔
#Ashura
اداروں پر قبضہ، بلدیاتی نمائندے بے اختیار اور تباہ حال کراچی , بلاول بھٹو کے بلدیاتی نظام کا مقابلہ واقعی کوئی نہیں کر سکتا
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ایک ہی ہیں، عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے اسمبلی میں نوراکشتی کرتے ہیں
@Saifuddin_Adv@BBhuttoZardari#Karachi#JamaateIslami #SindhGovernment #PPP