نہ میں فارن ایجنٹ ہوں اور نہ ہی میں غیرملکی ہوں، الحمدللہ پاکستانی شہریت رکھتی ہوں۔ میرا شناختی کارڈ، برتھ سرٹیفکیٹ اور پاسپورٹ سب ثبوت حاضر ہیں۔ ھمیں غیرملکی یا فارن ایجنٹ کہنے سے تم نے ھمیں روک نہیں پاو گے۔ ھم عمران خان کو سپورٹ کرتے تھے اور اب تو پہلے سے بھی بڑھ کر کریں گے۔
میں اگست 2025 سے سخت زہنی کرب میں مبتلا ہوں
تحریر اسرار احمد راجپوت
کرائم/کورٹ/تحقیقاتی صحافی
ویسے تو میڈیا کی دنیا میں کرائم رپورٹر کی لائف بہت مشکل ہوتی مگر پاکستان میں تو زندگی کسی عذاب سے کم نہیں۔ آپ جب جب مافیاز، ملک دشمن عناصر، محب وطن کا راگ الاپنے والے و اصل میں کرمنلز و منی لانڈرنگ ریکٹس خلاف قلم اٹھائیں گے تو یہ سب یک جاں ہوکر آپکو اس دنیا سے اٹھانے کی ترکیبیں بنانا شروع کردیں گے۔
یہی کچھ میرا ساتھ ہوا جب میں نے پاکستان کے سب سے بڑے منی لانڈرنگ ریکٹ کے سرغناؤں بشمول قیصر ملی، کاکا ملی اور منیب ملی جیسی کالی بھڑوں کے سیاہ کارناموں کو اپنے قلم سے دنیا سامنے ایکسپوز کیا
میرا بڑا قصور “منی لانڈرنگ ریکٹ کے سرغنہ قیصر ملی کے بیٹے منیب ملی کا ملک پاکستان کی “باعزت شخصیت ملک بوستان کے بھائی ملک تصور سے “داماد” کا رشتہ میڈیا میں شائع کرنا تھا جس بعد خود کو کبھی آئی ایس آئی تو کبھی ایف آئی اے کا افسر ظاہر کرنے والا یہ جعل ساز No Called ID والا میری جان کا دشمن بن گیا
اس شخص نے اگست 2025 سے مجھے دھمکیاں دینا شروع کر رکھی ہیں
کبھی کہتا ملک ریاض خلاف نہ لکھو تو کبھی کہتا ملک تصور و ملک بوستان کا نام کیوں لیا
کبھی کہتا کاکا بے گناہ ہے تو کبھی کہتا میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سپیشل ٹاسک فورس سے ہوں اور مجھے تمھیں تمھاری فیملی سمیت ختم کرنے کا ٹاسک ملا ہے
میں نے بطور کرائم رپورٹر ان اٹھارہ سالوں میں موت کو بہت قریب سے دیکھا مگر خوفزدہ نہ ہوا مگر اس گھٹیا و گیڈر نما دشمن کی وجہ سے زہنی کوفت ہورہی
بطور ثبوت اس کے چند سکرین شاٹ شئیر کررہا تاکہ دنیا پڑھ سکے کہ کیسے کیسے جرائم پیشہ افراد مسلط اس ملک پر اور کیسے کیسے خود کو خفیہ اداروں کا افسر ظاہر کرتے
وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی و ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل شریف ایکشن لیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
چینل کا لنک پہلے کامنٹ میں۔
میرا YouTube چینل انشااللہ 7th June کو لانچ ہوگا۔ سالوں کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
چینل تین موضوعات پر رہےگا۔
1. Self Improvement
2. Global Affairs
3. Finance
میرے تمام کورسز جو میں نے پڑھاۓ ہیں وہ بالکل مفت چینل پر ہونگے
1. Capital Markets
2. Investment Banking
3. Entrepreneurship
اس کے علاوہ میں آپ کو اوپر دئیے گئے موضوعات پر گائیڈ کرتا رہونگا۔ یہ چینل انتہائی پروفیشنل طریقے سے لانچ ہورہا ہے۔ پروفیشنل اسٹوڈیوز میں۔
Please subscribe and share it for others to subscribe
Thanks
کووارڈو واٹر فال، سکردو گلگت بلتستان ۔
بین الاقوامی سیاحوں نے خوبصورت کووارڈو واٹر فال کی سیر کے دوران تمام سیاحوں اور مقامی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس قدرتی خوبصورتی کو صاف اور محفوظ رکھنے میں مدد کریں۔
سیاحوں نے اس دلکش منظر کی تعریف کی لیکن کچرا پھینکنے پر تشویش ظاہر کی اور کہا کہ پلاسٹک کی بوتلیں، ریپرز یا دیگر کچرا اس جگہ نہ پھینکیں۔
ماحولیات کا تحفظ سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے کووارڈو واٹر فال کو سب کے لیے خوبصورت رکھیں!
📸 رپورٹ: قاسم علی
پنجاب کا قانون زندہ باد! کیا جرم ہے ہمارا؟
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ ، @CMComplaintCell ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ ، حنا پرویز بٹ صاحبہ @hinaparvezbutt@OfficialDPRPP@AzmaBokhariPMLN@AmjadHafeez19@HRCPakistan
خدارا اب تو متوجہ ہو جائیں یا ہماری لاشوں پر ہی توجہ دیں گی
جن مظلوم لڑکیوں کو مارا پیٹا گیا اور جن پر تشدد کر کے ظلم کیا گیا انکا میڈیکل ہسپتال انتظامیہ پیر کو کرنے کا بول کر انہیں ہسپتال سے واپس بھیج دیا گیا اور جس غنڈے نے ہمیں مارا اس نے خود کو خود ہی زخمی کر کے رات گیارہ بجے سرکاری ہسپتال سے جھوٹا میڈیکل بنوا بھی لیا اور اب ہم مظلومین کے خلاف ہی ایف آئی آر بھی ہو جائے گی کیونکہ انہیں ن لیگ کے وزیر کے دفتر کی آشیرباد حاصل ہے جبکہ ہماری داد رسی نہیں کی جا رہی اور مجرمان کھلے عام ہمیں دھمکیاں دے رہے
اگر ہمیں انصاف نہ ملے تو کیا میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے اپنے بہن بھائی بھتیجوں سمیت خودکشی کر لوں؟؟؟
Limited time left to book your Qurbani orders!
Book Qurbani now: Goat/Sheep Rs. 52,900 | Share in Cow (One Part) Rs. 30,900 | Full Cow Rs. 216,300
To place your order online, visit: https://t.co/3idFvfkBT9
#SKMCHOnlineQurbani#QurbaniWithSKMCH#SKMCH#BariEidBaraItmenan
مبارک ہو!
آج پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئیں،
ہزاروں پرائیویٹ سکول اساتذہ تین ماہ کیلئے اپنی نوکریوں سے فارغ ہو گئے۔
گوجرانوالہ کی ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر بہن نے یہ نوٹِس بھیجا ہے جو انہیں ادارے کی پرنسپل کی طرف سے موصول ہوا۔
لکھا ہے کہ" آپ آرام کریں اور گرمیوں کی چھٹیاں انجوائے کریں، آپکی خدمات کی فی الحال ضرورت نہیں، جب ہو گی آپکو بلا لیا جائے گا۔
بہت سے فلاسفر کہتے ہیں کہ آواز اٹھائیں پرائیویٹ تعلیمی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس لیتے ہیں ہم پر بڑا ظلم ہے،
میں ہمیشہ جواب میں کہتی ہوں کہ سرمایہ دار بڑا سیانا ہوتا ہے، اپنے پر جلنے نہیں دے گا، سیدھا آپکے بچوں کے استاد استانی کو فارغ کر کے حساب برابر کر لے گا۔ سوچیں کہ عید اور گرمیوں کے بجلی کے بِل سر پر ہوں اور آپکو تین ماہ کیلئے ارننگ سے محروم کر دیا جائے تو کیسا لگے گا۔۔۔
share kary jitna karskty hen kindly
😓🙏🙏🙏
کیسے کیسے اللہ اپنی نشانیاں ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ دیتا ہے...…
جون کی اکیس بائیس تاریخوں کے قریب جب دن اپنی پوری لمبائی کو پہنچتے ہیں تو فجر کا وقت بھی آہستہ آہستہ رات کے آخری کنارے میں سرکنے لگتا ہے۔ ساڑھے تین بجے کا وہ عالم نہ مکمل رات ہوتی ہے نہ پوری صبح۔ آسمان ایک مدھم نیلا سا پردہ اوڑھے کھڑا ہوتا ہے، ہوا ٹھنڈی ہوتی ہے اور کائنات ایسے لگتی ہے جیسے ابھی ابھی نیند سے آنکھ کھول رہی ہو۔
اور عجیب بات دیکھیے…..
اسی twilight کے بدلتے لمحوں کے ساتھ چڑیوں کی آوازیں بھی بدلتی ہیں۔ وہ فجر سے کچھ پہلے ہی چہچہانا شروع کر دیتی ہیں، جیسے انہیں روشنی کے آنے کی خبر ہم سے پہلے مل جاتی ہو۔ ان کی آوازوں میں ایک بے چینی نہیں ہوتی، ایک rhythm ہوتا ہے؛ ایک اعلان کہ رات اب ختم ہونے والی ہے۔
اور اگر آپ اس کو سائنٹیفکلی correlate کریں تو سبحان اللہ انسان حیران رہ جاتا ہے۔
پودوں کے اندر جو stomata ہوتے ہیں، وہ بھی انہی early dawn hours میں activate ہونا شروع ہوتے ہیں۔ روشنی کی شدت، نمی، temperature اور circadian rhythm کے ساتھ ساتھ وہ اس لمحے کا انتظار کرتے ہیں جب فضا بدلتی ہے۔ یعنی جس وقت پرندے اپنی پہلی آواز نکالتے ہیں، اسی وقت درخت بھی اپنی پہلی 'سانس' لینے کی تیاری کر رہے ہوتے ہیں۔ جیسے پوری کائنات synchronized ہو!
ذرا تصور کریں...…
چڑیاں اپنے رب کے حکم سے جاگ رہی ہیں، ہوا کا درجہ بدل رہا ہے، twilight اپنی جگہ shift کر رہی ہے اور پودوں کے stomata خاموشی سے کھل رہے ہیں تاکہ زندگی دوبارہ زمین میں circulate ہو سکے۔ یہ صرف biology نہیں، یہ رب کا بنایا ہوا ایک زندہ اور خوبصورت orchestra ہے۔
اسی لیے شاید فجر سے پہلے والا وقت دل کو اتنا نرم کر دیتا ہے۔ کیونکہ ہر شے اپنے وقت پر بیدار ہوتی ہے۔ پرندہ آواز دیتا ہے، درخت سانس لیتا ہے، روشنی اترتی ہے اور انسان اگر جاگ رہا ہو تو اس کا دل بھںی شاید پہلی دفعہ حقیقی معنی میں زندہ ہوتا ہے۔
الحمدللہ…..
اس خدا کی بنائی ہوئی سادگی کے اندر واقعی پوری کائنات سموئی ہوئی ہے۔
سبحان اللہ!