میں ایک آزاد انسان ہوں، اور میری آزادی میرا بنیادی حق ہے! "لا الہ الا اللہ" میرے دل میں ہے، کسی کی غلامی کیوں کروں، ظلم کا نظام جتنا بھی سخت ہو جائے، وہ خوف کے ذریعے ہمیں غلام نہیں بنا سکتا۔ چٹانیں دباؤ سے ٹوٹتی نہیں، بلکہ اور مضبوط ہوتی ہیں۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
تاریخِ اسلام کا سب سے بڑا سانحہ، واقعہ کربلا جہاں خوف کے آگے گھٹنے ٹیکنے والوں نے ہمیشہ کا پچھتاوا خریدا۔ اللہ کے تمام انبیاء اور صالحین نے ہمیشہ ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی۔ یاد رکھیے جو معاشرہ ظلم کے سامنے خاموش ہو جائے وہ اپنی پہچان کھو دیتا ہے
#KhansIsolationIsACrime
عمران خان کو جیل میں تنہا کر کے یہ سمجھا گیا کہ تحریک ختم ہو جائے گی، لیکن انہیں معلوم نہیں کہ کپتان کا ہر سپاہی اب خود ایک تحریک بن چکا ہے قیدِ تنہائی کے ذریعے نفسیاتی اور جسمانی تشدد کا یہ سلسلہ بند ہونا چاہیےہم اپنے قائد کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
#KhansIsolationIsACrime
"محرم الحرام ہمیں حق اور سچ کی راہ پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔"
عمران خان کا پیغام: حقیقی آزادی، انصاف اور اپنے حقوق کے لیے ظالم کے سامنے کھڑے ہونا ہی زندہ قوموں کی نشانی ہے
#HappyFathersDayImranKhan
ایجینسیوں کی سیاسی معاملات میں مداخلت سے ملک میں شدید سیاسی عدم استحکام ہے۔ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ فراڈ الیکشن اور جھوٹ ، فریب پر کھڑے جعلی نظام کے ہوتے ہوئے سیاسی اور معاشی استحکام ناممکن ہے۔ عمران خان
#ReleaseImranKhan
دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی میں سمجھتا ہوں دی گئی کربلا میں، وہ کیا پیغام ملا سب مسلمانوں کو، پیغام یہ ملا رائے حق کے لیے ظالم کے سامنے آپ سر نہیں جُھکاتے، سر کٹوا سکتے ہیں جُھکاتے نہیں ہیں۔ عمران خان
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
اڈیالہ جیل کے باہر آج صرف بڑے نہیں، ننھے بچے بھی موجود ہیں۔
بچے پکار رہے ہیں: "ہم کیا چاہتے؟ آزادی، مائیں بھی مانگے ازادی،
جب ایک آواز نسلوں تک پہنچ جائے تو سمجھ جاؤ قوم جاگ چکی ہے۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
1035 دن سے قید، نہ فیملی سے ملاقات، نہ ڈاکٹر تک رسائی، نہ مناسب طبی سہولت!
یہ معاملہ بنیادی انسانی اور طبی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی ہے۔
سوال یہ ہے کہ آخر یہ سب کب تک؟ اور کس قانون کے تحت؟
#EndKhansIsolationNow#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
میں آج اپنی قوم سے کہنا چاہتا ہوں کہ میں جیل جانے اور ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں، لیکن ظلم اور طاقت کی حکمرانی کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا۔ آپ بھی کبھی نہ جھکیں، کیونکہ جس قوم نے ظلم اور ناانصافی کو قبول کر لیا،پھر وہ ملک نہیں رہتا۔ عمران خان
#WhereIsImranKhan
آج قوم کا صرف ایک ہی سوال ہے، کہاں ہیں عمران خان؟
کیوں انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے؟ کیوں ان سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی؟ اگر سب کچھ قانون اور انصاف کے مطابق ہے تو پھر عوام سے حقیقت کیوں چھپائی جا رہی ہے؟
#WhereIsImranKhan
پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام پاکستان ہائی کمیشن لندن کے سامنے ۹ مئی ۲۰۲۳ کی عسکری سازش اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے ناحق قید میں ۱۰۰۰ دن مکمل ہونے کہ موقعے پر آج بھرپور مظاہرہ .
#May9th_FalseFlag#مئی9_یوم_جبر
پاکستان تحریک انصاف کے پاکستان ہائی کمیشن لندن کے سامنے ۹ مئی ۲۰۲۳ کی عسکری سازش اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے ناحق قید میں ۱۰۰۰ دن مکمل ہونے کہ موقعے پر آج بھرپور مظاہرہ.
#May9th_FalseFlag#مئی9_یوم_جبر
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن#1000DaysOfIKResilience
Kind attention;
PTI UK leadership
PTI activists
PTI members
And specially,
Pakistanis Diaspora, remember the 9th May, Saturday, at 4pm we must gather outside Pakistan High Commission to raise our voice for those whose voices in Pakistan are crushed.