جھنگ میں 50 میگاواٹ کا ایک آئی پی پی کئی سالوں سے بند پڑا ہے لیکن 10 کروڑ ماہانہ اسے دیا جا رہا ہے آئی پی پی کے مسئلے نے پورے ملک کو دیوالیہ بنا دیا ہے یہ کون لوگ ہیں یہ میاں منشا کون ہے ؟ حنیف عباسی ۔۔
پیٹرول 26 روپے قیمت کم ہونی تھی لیکن حکومت نے صرف 4 روپے کم کی کیونکہ انہوں نے لیوی 22 روپے مزید بڑھا دی
یہIMF کا جواز جو پیش کیا جاتا ہے وہ بھی غلط ہے کیونکہ IMF نے کہا تھا 80 روپے تک لیوی بڑھائی جاۓ عالمی مارکیٹ کے مطابق پاکستان میں تیل کی قیمت 236 روپے ہونی چاہیے تھی
ثروت ولیم
یہ اسرائیل ہے۔
اگر فلسطینی خواتین اسی طرح سرِعام بندوقیں لئیے گُھوم رہی ہوتیں تو دُنیا انھیں دہشتگرد کہتی اور کہتی کہ ان پر بم مارنا جائز ہے کیونکہ ان کی تو خواتین بھی بندوقیں لئیے پھرتی ہیں۔
کشمیر میں پاکستان سے ڈائریکٹر آیا ہوا ہے جن کے پیچھے کافی سارے پروڈیوسرز ہیں اور وہ وہی ڈرامہ رچانے والا ہے جو پاکستان میں پی ٹی آئی کے ساتھ رچایا گیا۔
شوکت نواز میر
جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی
#گشمیر#Kashmir
اطلاعات آرہی ہیں کہ رولاکوٹ میں رینجرز اہلکاروں نے عوام پر سیدھی گولیاں برسائ ہیں سینکڑوں لوگ زخمی اور درجنوں شہید ہو چکے ہیں ۔۔
خدا ان یزیدی فورسز سے کشمیر اور پاکستانی عوام کو محفوظ رکھے
ایتھے رکھ
مولوی نے گلگلت بلتستان میں فتویٰ دے دیا ہے کہ تیر کو ووٹ دینے سے ثواب ہو گا اور تیر کو ووٹ ڈالنے والا جنت میں جائے گا۔
یہ ہیں وہ آج کل کے مولوی جو دین کو چلا رہے ہیں
سندھ سرکار کے ایک فوڈ انسپکٹر نے 2 ارب 9 کروڑ اور 98 لاکھ کی کرپشن کی اور اسے نوکری سے نکال دیا گیا کیا دو ارب کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ؟ سائرہ بانو ۔۔