@Mnasirbuttt
اسلامعلیکم سر میں 1st year کا طلب علم ہو kpk سے ہمارا 28 کو پیلا فیزکس کا پیپر تھا سر کوئ SOPs نہیں ہے سب کو فلو تھا کلج میں کوئ ماسک وغیرہ نہیں تھا ..
اور انتہا کی سختی تھی ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے کوئ لیگل طریقہ ہے؟ شفقت صاحب پے کیس کرنے کا؟
#CancelExamsSaveStuden

صاف اور مختصر بات!
"اگر آپ کو کوئی کہے کہ وفاقی وزیر تعلیم کی آئندہ IPEMC میٹنگ میں امتحانات کینسل ہونے کے ٪100 چانسز ہیں تو پھر بھی آپ تیاری کرنا مت چھوڑیں پلیز، جب اعلان ہوجائے اس کے بعد ضرور پارٹی کریں لیکن فی الحال پڑھیں اور دعا کریں بس"
شکریہ
یہ کیا ہوگیا۔۔
سیالکوٹ اپنےگڑھ اپنےگھر میں،مسلم لیگ اپنی جیتی سیٹ ہارگئی،آج تو دُھند بھی نہیں پڑی،پریزائیڈنگ افسر بھی گُم نہیں ہوئے،دھاندلی بھی نہیں ہوئی،لاہور اور لندن والوں سےپوچھنا تھا کیا سیالکوٹ والوں نےآج بھی ووٹ کو عزت دی اور کیا آج بھی یہ کہنا چاہئیےکہ روک سکو تو روک لو۔۔
ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے۔سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی۔
عوام کی بد دعائیں سمیٹنے والی ایک پیج والی حکومت کو عوام سے ووٹ کی توقع نہیں اسلیئے یہ سلیکشن پر مجبور ہیں۔
شیروں کے حوصلے بلند ہیں۔ انشاءاللّہ ووٹ کو عزت مل کر رہے گی اور جلد 🙌