اس قوم کو قدر کرنی چاہیے عمران خان کی۔
یہاں کوئی انگلی نہیں کٹواتا مگر وہ کبھی گولیاں کھاتا ہے۔ کبھی اس کی بیوی جیل میں جاتی ہے کبھی اس کی بہنوں کی سڑک پر تزلیل کی جاتی ہے۔
وہ اپنا سب کچھ داؤ پر لگا بیٹھا ہے اسے اپنی جان کی بھی پروا نہیں ہے۔ عمران ریاض
یہ عمران خان ہے عمران خان تاریخ اسے ہمیشہ ایک ہیرو کے طور یاد رکھے گی جو ایک بھیانک قتل سازش کے بعد بھی جیل کی کوٹھڑی میں کہہ رہا ہے کہ اسے زندہ رہنے کیلیے بنیادی چیزیں چاہئیں وہ ڈکٹیٹر سے بھیک نہیں مانگ رہا
آپ نے اسے نواز زرداری خواجہ ڈار شہباز مریم سمجھا