جنہوں نے ڈی چوک پر پہنچ کر پاکستان کا قومی ترانہ باادب ہو کر سنا انہیں بھون دیا گیا۔۔۔
اور ہماری نسل ہمیشہ سوچتی تھی ے کہ لوگوں کہ دلوں میں بغاوت کی سوچ کیسے آتی ہے!!
عین ڈی چوک جہاں کنٹینرز لگے ہوئے تھے وہاں سے سر پر فائر مارا گیا
اور یہ نوجوان موقع پر ہی جان کی بازی ہار گی۔
عطا تارڑ اور محسن نقوی یہ رہا ثبوت
اسکو جھٹلا کر دکھاؤ۔
کوئی سرکاری دانشور بتائے گا کہ یہ قتل ہے یا نہیں ؟
اگر یہ شخص کوئی غیر قانونی کام کر رہا تھا تو ریاست اس کو پکڑ کر عدالت میں پیش کرنے کا حق رکھتی ہے
اس کو قتل کرنے کا اختیار کس نے دیا؟
کیا اس کا قاتل شہباز شریف ہے؟
محسن نقوی ہے؟
عطاء تارڑ ؟
آئی جی؟
ان سب کا ہینڈلر؟
یا یہ سارے؟
نہتے ، بے بس کارکنوں پر رات کی تاریخی میں سیاہ کام کیا گیا سیدھے فائر مار کر اپنے ہی مسلمان بھائیوں کا خون اسلام آباد کی سڑکوں پر گرایا گیا۔۔ پھر خوش ہو کر ہنستے ہوئے انکی شہادت پر مذاق اڑایا گیا۔۔ قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی #اسلام_آباد_قتل_عام
تحریک انصاف کے کارکن کا پمز ہسپتال کا آنکھوں دیکھا حال(یہ ویڈیو 25اور 26نومبر کی رات کی ہے)
"مظاہرین کی چھ سے سات لاشیں پمز میں موجود ہیں ایک نوجوان کا آدھا سر اڑا ہؤا ہے کیونکہ اس کو سنائپر نے سیدھی سر پر گولی ماری۔
رینجرز کی گاڑی سے شہید ہونے والے الیاس کے بھائی پرپریشر ڈالا جا رہا تھا کہ تم اپنا بیان ( کہ اس کا بھائ الیاس رینجرز/پولیس) کی گاڑی کےنیچے آ کر فوت ہؤا ہے بدل لو ورنہ لاش نہیں دہ جائے گی"
#IslamabadMassacre
#اسلام_آباد_قتل_عام
یہ احتجاج کٹھ پتلی حکمرانوں کے خلاف بھی ہے، قاضی فائز عیسیٰ کی جانبداری کے خلاف بھی، پیپلز پارٹی کی کھلی منافقت کے خلاف بھی ہے-
لیکن اصل میں یہ احتجاج اُن کے خلاف ہے، جو ان سب کو کنٹرول کر رہے ہیں-
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو