فرقوں کی دکانیں بند کرنے والا ، بابوں کی لیک ٹوٹیاں ٹھیک کرنے والا ، قبر پرستوں کی ٹوٹیاں ٹائیٹ کرنے والا مرد مجاہد محترم انجینیئر محمد علی مرزا صاحب 🤝🍂
#Emam#EngineerMuhammadAliMirza
ایک آہ ان حسرتوں کے نام جو کبھی پوری نہ ہو سکیں ایک دلاسہ ان خواہشوں کے لیے جو کبھی پوری نہ ہوں گی معتبر آنسو ان خوابوں کی نظر جو دیکھے نہیں گئے۔
عقیدت بھرا بوسہ ان باتوں کو جو کوئی سن نہیں پایا اور بوسیدہ ندامت ان چاہتوں پر جو جتائی نہیں گئیں !