FATHER ✌️
A person who doesn't buy branded clothes, shoes, OR perfumes and lives a simple life so that you can afford all of them. 😘❤️
#حسن پرست
#PROFESSOR
دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے بھر گیٌ مگر انسانیت سے خالی ہوگی پہلے جب دو لوگ لڑتے تھے تو تیسرا صلح کروتا تھا
مگر اب تیسرا وڈیو بناتا ہے🤧☹️
÷×=❤️
#PROFESSOR
اگر آپ کے پاس ایک خاندان ہے جو آپ سے محبت کرتا ہے، کچھ اچھے دو��ت، می�� پر کھانا؛ اور آپ کے سر پے چھت
آپ اپنے خیال سے کہیں زیادہ آمیر ہیں 🥀❤️
#PROFESSOR