میں ہمیشہ خان کیلئے نکلا ہوں اور میں اب بھی خان کیلئے نکل سکتا ہوں لیکن پہلے یہ لوگ تعصب کا اظہار کر دیں تو پھر احتجاج کیا اپنی جان اس کاز کیلئے وقف کرنے کو تیار ہوں ۔
میں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں خیبرپختونخوا کے عظیم وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو،جنہوں نے عمران خان کے واضح منع اور مشاورت کے بغیر نہ صرف بجٹ پیش کیا،بلکہ شعر و شاعری کرتے ہوئے پاس بھی کروا لیا مگر ایک قرارداد، عمران خان کی رہائی کے لیئے پیش نہ ہو سکی! ایسی وفاداری کی مثال شاید ہی تاریخ میں کہیں ملے! @AliAminKhanPTI
میری گزارش ہے جناب فیلڈ مارشل وزیراعظم اور نوبل انعام کمیٹی سے کہ اس بہادر شخص کو ‘تمغۂ وفاداری برائے نافرمانی’ سے نوازا جائے!🥇
یاد رہے! یہ وہی عظیم وزیرِ اعلیٰ ہیں جنہوں نے 5 اکتوبر کو ‘فائنل کال’ کے دن اپنے ہی KPK ہاؤس میں پولیس کو دیکھ کر چھپنے کا اعزاز حاصل کیا۔
پھر بارہ ضلعوں کے پہاڑ عبور کیے، پتھر مار کر گاڑی رکوائی، لفٹ لی،اور خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ کر جھوٹ کو سچ کے کپڑے پہناکر عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش کی
بعد میں ارشاد بھٹی کو وہی ‘مقدس پناہ گاہ’ بھی دکھائی جہاں حضرت نے پولیس سے چھپتے ہوئے اپنی عزت بچانے کے چکر میں پورے خیبرپختونخوا کی عزت داؤ پر لگا دی!👏🏻👏🏻
ایسا کمال صرف اسپائڈر مین ہی کر سکتا ہے،اور ہمارے وزیراعلی صاحب یقیناً کسی ‘مارول یونیورس’ کے کریکٹر سے کم نہیں!🕷️🕸️
سینیٹر دوست محمد
سر عمران خان سے غداری نہیں کرسکتا میرے صرف 20 ہزار روپے سرکاری فیس خرچ ہوئے سینیٹر بننے پر ہمارے گھر پر ویگو ڈالوں سے حملہ کیا گیا تو ہم نہیں یا وہ نہیں ہم خواتین کی بے توقیری برداشت نہیں کریں گے
جرگہ رپورٹ کے مطابق 😭سب سے زیادہ رلا دینے والا اور تکلیف دہ جملہ
7800 شادی شدہ لڑکیاں اس بات کے انتظار میں ہیں کہ ہم بیوہ ہوچکے ہیں یا نہیں.یہ سوچتے ہوئے کہ ہمارے شوہر واپس آئیں گے کہ نہیں💔😭
#pashtoonnationalcourt11october
اچانک ان لیڈران کا پارٹی کے اہم عہدوں سے استعفیٰ دینا یقیناً یا تو یہ لوگ ان ظلم وجبر سے تنگ آگئے ہیں اور یا یہ کسی بڑوں کے طرف اشارے کو ظاہر کرتا ہے ۔
اب دیکھنا ہے کہ آنے والے دنوں میں کون کون پارٹی کو خیر آباد کہنے والے ہیں ۔
ان پر پارٹی کا کیا موںٔقف ہے ۔
ایک سوالیہ نشان ؟
کیا ایک بار پھر خرید وفروخت کا بازار گرم ہے۔۔۔۔!!!
پچھلے سال 9میٔ کے بعد پی ٹی آئی کے لیڈر شپ کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ اپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہے ۔کہ
جس طرح پریس کانفرنس کروا دیگی راتوں رات
پی ٹی آئی لیڈر شپ سے وفاداریاں ختم کروا دیگی ۔
کسی کے گھروں کے چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا ۔
تو کسی کے گھر سے ان کا بھائی بہن یا ماں باپ کو اٹھایا گیا ۔
ان سب ظلم وجبر کے باوجود بھی پارٹی کے کچھ رہنما اور قائدین ڈٹ کر ان حالات کا مقابلہ کیا ۔
لیکن اب وہ لیڈران جو طرح طرح کے صعوبتیں برداشت کیں اب