ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
رسول اللہﷺ نے فرمایا 6 ایسے لوگ جن پر میں اور اللہ لعنت بھیجتے ہیں۔اُن میں ایک وہ ہے جو طاقت کی بنیاد پر مسلط ہوتا ہے اور جن کو اللہ نے عزت دی ان کو رسوا کرتے ہیں اور جو گھٹیا قسم کے لوگوں کو اوپر لاتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
شہباز شریف بیچارہ وزیر اعظم ہے جو پوری دنیا میں جاتا ہے اور اگر وہ قابلِ قبول ہو گا تو آرمی چیف کو ساتھ لے کر جائے گا ورنہ شاید اس کو کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے۔ آپ کے اندر کی سرزمین خون سے سُرخ ہے اور تم دنیا میں ریڈ کارپٹ کو انجوائے کررہے ہو؟ مولانا فضل الرحمٰن
@PureKhalsa_JSB Brother, in Pakistan, if the hair of a person turns white or becomes older, then he leaves all this in his old age. You do it in your old age! And I was talking about these things.
🏡 ULTRA-MODERN 5 MARLA HOUSE FOR SALE — CITI HOUSING GUJRANWALA
📍 Location: Citi Housing Society, Gujranwala
📞 For Price & More Information:
Muhammad Talha
📱 +92 300 8100356
🏠 Your dream home is just one call away!
عمران خان
تیرا منتظر ہے پاکستان!
آج کے دن آپ نے بطور پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا تھا آپ کی عوام نے آپ کو اپنی قیادت کے لئیے چنا تھا۔ آپ کا ملک آپ کی قوم آپ کے انتظار میں ہے۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan